نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    امجد علی راجا بھائی آپ نے تو حق ادا کر دیا میں تو آپ کی مزاحیہ شاعری کا گرویدہ ہو گیا ہوں تابش بھائی نے بلکل درست فرمایا ہے کہ الفاظ نہیں ہیں ایسی زبردست تخلیقات پر داد دینے کے لیے سدا خوش رہیں بھائی
  2. محمد فائق

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    امجد علی راجا بھائی آپ نے تو حق ادا کر دیا میں تو آپ کی مزاحیہ شاعری کا گرویدہ ہو گیا ہوں تابش بھائی نے بلکل درست فرمایا ہے کہ الفاظ نہیں ہیں ایسی زبردست تخلیقات پر داد دینے کے لیے سدا خوش رہیں بھائی
  3. محمد فائق

    ہم بھی ٹکڑے جو گریباں کے دکھانے لگ جائیں قیس و فرہاد کے بھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں

    ہم بھی ٹکڑے جو گریباں کے دکھانے لگ جائیں قیس و فرہاد کے بھی ہوش ٹھکانے لگ جائیں
  4. محمد فائق

    عید مبارک

    عید مبارک
  5. محمد فائق

    جگر منتخب اشعار جگر مراد آبادی

    منتخب اشعار جگر مراد آبادی ....... دل کہ تھا جانِ زیست آہ جگرؔ اسی خانہ خراب نے مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کو مارا جگرؔ کے شعروں نے اور جگرؔ کو شراب نے مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکوہء موت کیا کریں کہ جگرؔ آرزوئے حیات نے مارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں ہی جفا جو ہیں جگرؔ عشق ہو یا حسن اک یار نے لوٹا...
  6. محمد فائق

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظ سے جملے کی ابتدا کرنی تھی
  7. محمد فائق

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب تک طبعیت ٹھیک نہ ہو جائے آرام کریں
  8. محمد فائق

    محسن نقوی مغرور ہی سہی، مجھے اچھا بہت لگا

    مغرور ہی سہی، مجھے اچھا بہت لگا وہ اجنبی تو تھا مگر اپنا بہت لگا روٹھا ہوا تھا ہنس تو پڑا مجھ کو دیکھ کر مجھ کو تو اس قدر بھی دلاسا بہت لگا صحرا میں جی رہا تھا جو دریا دلی کے ساتھ دیکھا جو غور سے تو وہ پیاسا بہت لگا وہ جس کے دم قدم سے تھیں بستی کی رونقیں بستی اجڑ گئی تو اکیلا بہت لگا لپٹا...
  9. محمد فائق

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی
  10. محمد فائق

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

    یہ اعلان کرنے میں آپ نے کچھ دیر نہیں کردی :)
  11. محمد فائق

    مشق ستم بشرط فراغت

    بہت بہت شکریہ سر آپ کا تمام تصاویر بہت ہی خوبصورت ہیں خوش رہیں سر
  12. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    خوبصورت تخیلات پر مبنی خوبصورت اشعار واہ واہ کیا کہنے Yawar Maajed بھائی
  13. محمد فائق

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی وجہ ہے کہ ان کے چاہنے والوں کی تعداد زیادہ ہے
  14. محمد فائق

    موجبِ درد بھی راحت کا سبب بھی کوئی ہے

    بول فرہنگ کہیں ایسا لقب بھی کوئی ہے واہ واہ عباد بھائی بہت اچھی غزل ہے
  15. محمد فائق

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب بیٹی کسی غریب کی فاقوں سے مرگئ اک جگہ یہ شعر ایسے لکھا ہوا تھا درست کون سا ہے؟
  16. محمد فائق

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا
  17. محمد فائق

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرصہءدراز سے ایسا ہی ہورہا ہے
  18. محمد فائق

    ایک پاکستانی طالب علم کیطرف سے مرزا غالب کے نام خط ------------------

    یہ تحریر فیس بک سے لی گئی ہے مجھے کافی پسند آئی اس لیے میں نے یہاں پوسٹ کی ہے پتہ نہیں کس کی لکھی ہوئی ہے
Top