نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    غزل)(تک بندی) برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب بھائی محمد ریحان قریشی
  2. محمد فائق

    غزل)(تک بندی) برائے اصلاح

    نہ کیوں ہوں سرخرو پیشِ خدا ہم نہیں رکھتے تکبر و انا ہم دعاگو ہم ہیں دشمن کے بھی حق میں نہیں دیتے کسی کو بدعا ہم منافق کب ہیں جو رسوا نہ ہوتے ہیں آخر کو گرفتارِ وفا ہم اگر وہ ہمسفر ٹھرے ہمارا تو طے کر لیں یہ مشکل راستہ ہم تری مانند نہیں مجرم وفا کے یہ دعوٰی بھی نہیں... ہیں پارسا ہم بھلا...
  3. محمد فائق

    اردو تصویر سے اردو کے الفاظ کیسے کاپی یا ایڈیٹ کیے جاسکتے ہیں ؟

    میرا نہیں خیال کہ ایسا کوئی سوفٹویر ہے جس سے فوٹو پر کی عبارت کاپی کی جاسکتی ہو
  4. محمد فائق

    جاڑے۔ ۔۔ ۔ساغر خیامی

    *جاڑے* ساغر خیامی ایسی سردی نہ پڑی ایسے نہ دیکھے جاڑے دو بجے دن کو اذاں دیتے تھے مرغ سارے وہ گھٹا ٹوپ نظر آتے تھے دن کو تارے سرد لہروں سے جمے جاتے تھے مے کے پیالے ایک شاعر نے کہا چیخ کے ساغر بھائی عمر میں پہلے پہل...
  5. محمد فائق

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کو نام رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں پاکستانی بیٹنگ سائٹ ہمیشہ سے ہی ایسی پرفارمنس دیتی آرہی ہے اگر پاکستانی بالنگ اٹیک بہتر ہوتا تو کم از کم میچ ٹائی ضرور ہوتا
  6. محمد فائق

    آمدِ سرکارِ دو عالم پورے عالمِ اسلام کو بہت مبارک ہو

    #وحدت مسلمانوں کی بقا کا راز اتحاد و اتفاق میں ہے سید علی خامنہ ای نعت ہے عشقِ محمد ص کا دستور جداگانہ جینے کی علامت ہے سرکار ص پہ مر جانا طے کر کے یہ نکلا ہے گھر سے کوئی دیوانہ اس بار مدینے سے واپس ہی نہیں آنا جبرئیل ع سے بھی آ گے پہنچے ہیں شبِ اسریٰ کام آیا ہے ذروں کا قدموں سے لپٹ جانا...
  7. محمد فائق

    میرے دم سے ہی یہ طوفان ہوا کرتے ہیں ⭕ ورنہ الفاظ تو بے جان ہوا کرتے ہیں

    میرے دم سے ہی یہ طوفان ہوا کرتے ہیں ⭕ ورنہ الفاظ تو بے جان ہوا کرتے ہیں
  8. محمد فائق

    میری سنگت میں چلنا کوئی سہل ہے ہر قدم حسنِ ذوقِ نظر چاہئے

    واہ واہ عباد بھائی عمدہ غزل ہے
  9. محمد فائق

    تلفظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نظریوں کے تصادم میں قلم کام آئیں
  10. محمد فائق

    برائے اصلاح

    شکریہ سر آپ کا
  11. محمد فائق

    برائے اصلاح

    محترم الف عین سر محترم محمد ریحان قریشی صاحب
  12. محمد فائق

    برائے اصلاح

    کچھ زیادہ نکھر کے آتے ہیں زخم چھپتے نہیں چھپانے سے درد مجھ کو دیا ہے اپنوں نے کوئی شکوہ نہیں زمانے سے میری آواز میں صداقت ہے دب سکے گی یہ کیا دبانے سے ہاں فقط تیری دوستی کے لیے دشمنی مول لی زمانے سے جانے کیوں اس قدر خفا ہیں وہ مانتے ہی نہیں منانے سے ہے یقیناً خطا ہماری ہی وہ جو...
  13. محمد فائق

    نصیر الدین نصیر وفا ہو کر ، جفا ہو کر ، حیا ہو کر ، ادا ہوکر

    وفا ہو کر ، جفا ہو کر ، حیا ہو کر ، ادا ہو کر سمائے وہ مرے دل میں نہیں معلوم کیا ہو کر مر اکہنا یہی ہے ، تُو نہ رُخصت ہو خفا ہو کر اب آگے تیری مرضی ، جو بھی تیرا مُدعا ہو ، کر نہ وہ محفل ، نہ وہ ساقی ، نہ وہ ساغر نہ وہ بادہ ہماری زندگی اب رہ گئی ہے بے مزہ ہو کر معاذاللہ ! یہ عالم بُتوں کی...
  14. محمد فائق

    بیاں کو نعمتِ خضریٰ سے بھر دیا جائے(حسنین اکبر صاحب)

    بیاں کو نعمتِ خضریٰ سے بھر دیا جائے جو لکھ رہا ہوں اسے نعت کر دیا جائے میں ایک سنگ ہوں اور بولنے کی حسرت ہے مجھے بھی اُن ص کی ہتھیلی پہ دھر دیا جائے سنا ہے آپ مصیبت کے وقت آتے ہیں تو مشکلوں کو مری سمت کر دیا جائے اسی کا نام کریمی ہے مصطفیٰ ص کی قسم کہ کوئی مانگے نہ مانگے مگر دیا جائے مدینہ...
  15. محمد فائق

    شکریہ سر یہ شعر فقیر عارف امام صاحب کا ہے

    شکریہ سر یہ شعر فقیر عارف امام صاحب کا ہے
  16. محمد فائق

    اپنا اجڑا ہوا دل دیکھ کے شرمندہ ہوں۔ کس خرابہ میں تری یاد کو مہمان رکھا

    اپنا اجڑا ہوا دل دیکھ کے شرمندہ ہوں۔ کس خرابہ میں تری یاد کو مہمان رکھا
  17. محمد فائق

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    محمد آصف اور سلمان بٹ کا کسی ٹیم میں سلیکشن ہوا یا نہیں؟
  18. محمد فائق

    جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو۔ جی بہت چاہتا ہے رونے کو

    جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو۔ جی بہت چاہتا ہے رونے کو
  19. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    نہ رستہ اور نہ منزل جانتا ہوں سرِ راہِ محبت چل رہا ہوں یہ راہِ عشق ہے یا کوئی صحرا کہ ہر خواہش کو تشنہ دیکھتا ہوں تری یادوں کا موسم بھاگیا ہے میں خود کو بھول جانا چاہتا ہوں سمجھتا کیوں نہیں تو مجھ کو آخر بالآخر میں ترا ہی آئینہ ہوں تری طرح نہیں مجرم وفا کا یہ دعویٰ بھی نہیں کہ پارسا ہوں...
  20. محمد فائق

    جون ایلیا یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو

    یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو کسی کے بِن، کسی کی یاد کے بِن جیئے جانے کی ہمت ہے؟ نہیں تو ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر، اس کو بھلا دینے کی نیت ہے؟ نہیں تو کسی صورت بھی دل لگتا نہیں؟ ہاں تو کچھ دن سے یہ حالت ہے؟ نہیں تو تیرے اس حال پر ہے سب کو حیرت تجھے بھی اس پہ...
Top