نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    زباں پہ حرف ِ ملائم بھی، دل میں کینہ بھی

    زباں پہ حرف ِ ملائم بھی، دل میں کینہ بھی عجیب شخص ہے، اچھا بھی ہے، کمینہ بھی لہو تو خیر کہاں کا، یہ جاں نثار ترے بہائیں گے نہ کبھی بوند بھر پسینہ بھی وہاں گزار دیے زندگی کے اتنے برس جہاں نہ مجھ کو ٹھہرنا تھا اک مہینہ بھی جلا بروز ِ ازل جو بنام ِ رب ِ سخن اُسی چراغ سے روشن ہے میرا سینہ بھی درون...
  2. محمد فائق

    میں نے مانگا جسے دعاؤں میں

    میں نے مانگا جسے دعاؤں میں وہ بھی شامل ہوا خداؤں میں شاہزادوں کے دل کی دھڑکن تھی وہ جو بیٹھی ہے خادماؤں میں بات کرتے ہو اور نہ سنتے ہو تم نہ جانے ہو کن ہواؤں میں چھن چھنا چھن بھی اس کی چال میں ہے جھانجھریں بھی نہیں ہیں پاؤں میں اس نے یہ کہہ کے فون کاٹ دیا بارشیں ہو رہی ہیں گاؤں میں...
  3. محمد فائق

    خانہء خواب میں تعبیر کا امکان رکھا

    خانہء خواب میں تعبیر کا امکان رکھا ہجر کو سجدہ کیا وصل پہ ایمان رکھا عشق خود سے بھی چھپایا کہ سرہانے اپنے تیری تصویر نہیں، میرؔ کا دیوان رکھا روح پر حاوی نہ ہونے دی بدن کی خواہش عکس بے جلوہ رکھا، آئینہ حیران رکھا اپنا اجڑا ہوا دل دیکھ کے شرمندہ ہوں کس خرابے میں تری یاد کو مہمان رکھا میں نے...
  4. محمد فائق

    برائے اصلاح

    درد اتنا بڑھا لا دوا ہوگیا دل مرا تجھ سے جب آشنا ہو گیا یوں تو زندہ ہوں تجھ سے بچھڑ کر مگر رنج و تکلیف میں مبتلا ہو گیا اس قدر بڑھ گئی حاجتِ مے کشی میرا گھر مستقل مے کدہ ہوگیا دے رہا تھا زمانے کو درسِ وفا جان پر جب بنی بے وفا ہوگیا ان کے ہاتھوں نے جونہی تراشا مجھے پہلے پتھر تھا اب آئینہ...
  5. محمد فائق

    برائے اصلاح

    شکریہ بھائی
  6. محمد فائق

    برائے اصلاح

    ان کے ہاتھوں تراشا ہوا سنگ اب آئینے کے لیے آئینہ ہوگیا گر شعر کو یوں کیا جائے تو ٹھیک رہے گا سر
  7. محمد فائق

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    ہم کہاں اس لائق ہیں :)
  8. محمد فائق

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    بہت اچھی غزل ہے عباد بھائی جو ہم کو بھاتا تھا وہ رنگِ سادگی نہ رہا بھاتا تھا کیا یہ عیب تنافر ہے؟ میں کوئی تنقید نہیں کررہا صرف اپنی معلومات میں اضافے کے خاطر پوچھ رہا ہوں
  9. محمد فائق

    برائے اصلاح

    الف عین سر
  10. محمد فائق

    کیا تھا میں اور کیا ہوا مرے دوست

    ="عباد اللہ, post: 1789733, member: 13489"]@ اور اس کے بعد بغیر سپیس کے جج کو ٹیگ کتنا ہے اس کا نام جیسے محمد فائق عباد اللہ
  11. محمد فائق

    کیا تھا میں اور کیا ہوا مرے دوست

    عباد بھائی مراسلے میں کسی کو ٹیگ کسطرح کرتے ہیں؟
  12. محمد فائق

    برائے اصلاح

    E="La Alma, post: 1789284, member: 12908"]زندگی جس سہارے پہ چلتی رہی یا زندگی جس سہارے کی محتاج تھی . خیر الف عین سر کا انتظار کرتے ہیں
  13. محمد فائق

    برائے اصلاح

    زندگی جس سہارے پہ تھی گامزن یہ ٹھیک ہے؟
  14. محمد فائق

    برائے اصلاح

    درد اتنا بڑھا لادوا ہوگیا یوں کیا جائے تو مصرع درست رہے گا؟ اور زندگی جس سہارے پہ تھی گامزن وہ سہارا ہی فائق جدا ہوگیا یہ شعر اب ٹھیک ہے؟ اس نے اظہارِ الفت کیا تک نہیں میں تھا ناداں جو اس پر فدا ہو گیا یہ شعر درست ہے یا نہیں؟
  15. محمد فائق

    برائے اصلاح

    شکریہ سر
  16. محمد فائق

    برائے اصلاح

    ممنون
  17. محمد فائق

    برائے اصلاح

    شکریہ
  18. محمد فائق

    کیا تھا میں اور کیا ہوا مرے دوست

    بہت بہت شکریہ سر
  19. محمد فائق

    کیا تھا میں اور کیا ہوا مرے دوست

    محمد فائق نام اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ؟
  20. محمد فائق

    کیا تھا میں اور کیا ہوا مرے دوست

    خوبصورت غزل ہے عباد اللہ بھائی
Top