نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    برائے اصلاح

    درد اتنا ملا لا دوا ہوگیا دل مرا تجھ سے جب آشنا ہو گیا یوں تو زندہ ہوں تجھ سے بچھڑ کر مگر رنج و تکلیف میں مبتلا ہو گیا اس قدر کچھ بڑھی حاجتِ مے کشی میرا گھر مستقل مے کدہ ہوگیا دے رہا تھا زمانے کو درسِ وفا جان پر جب بنی بے وفا ہوگیا ان کے ہاتھوں سے جونہی تراشا گیا پہلے پتھر تھا اب...
  2. محمد فائق

    برائے اصلاح

    خیر اب پوری غزل کو ہی ترک کر دینا بہتر ہوگا انشاءاللہ نئے سرے سے کوشش کروں گا
  3. محمد فائق

    برائے اصلاح

    شکریہ بھائی الہی خیر میرے کارواں کی جسے دیکھو امیرِ کارواں ہے یہ شعر میری نظر سے گزرا ہوا ہے پر یاد نہیں آ رہا تھا اور مجھے میرا شعر کھٹک بھی رہا تھا کہ کہیں کوئی شعر سے ٹکرا تو نہیں رہا
  4. محمد فائق

    برائے اصلاح

    اک بار پھر اصلاح کے لئے اشعار پیشِ خدمت ہیں اور جن اشعار میں بہتری نہ لاسکا انھے ترک کر دیا جو دل حر حال میں شاداں رہا ہے وہ درد و غم کا اب مسکن ہوا ہے جو جاں دینے کی باتیں کررہا تھا وہی اب جان کا دشمن ہوا ہے تم اپنا عکس کس میں ڈھونڈتے ہو وہ اک پتھر ہے نہ کہ آئینہ ہے بہت مشکل ہے منزل تک پہنچنا...
  5. محمد فائق

    برائے اصلاح

    رہنمائی کے لیے شکر گزار ہوں آپ کا اک بار پھر تمام اشعار بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر بات بن گئی تو حاضرِ خدمت کروں گا
  6. محمد فائق

    برائے اصلاح

    جو دل خوشیوں کا گہوارہ رہا ہے وہ درد و غم کا اب مسکن ہوا ہے یہ درست رہے گا ؟ بقیہ اشعار درست کر نے کی کوشش کرتا ہوں اگر قافلے میں رہزنی ہوگی تو ظاہر سی بات ہے منزل تک پہنچنا دشوار ہوگا اگر منصف نے حق کا ساتھ دیتے ہوئے صحیح فیصلہ کیا تو وہ منافق نہیں رہے گا اور منافق کبھی حق کا ساتھ نہیں دیتے...
  7. محمد فائق

    برائے اصلاح

    جو دل خوشیوں کا سرچشمہ رہا ہے وہ درد و غم کا اب مسکن ہوا ہے نہیں ہم درد اب کوئی کسی کا معیارِ آدمیت گر چکا ہے جو جاں دینے کی باتیں کررہا تھا وہ ہی اب جان کا دشمن ہوا ہے تم اپنا عکس کس میں ڈھونڈتے ہو وہ اک پتھر ہے نا کہ آئینہ ہے میں کیوں دوں بے گناہی کی صفائی منافق سے مرا پالا پڑا ہے بہت مشکل ہے...
  8. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکرگزار ہوں سر کہ آپ نے میری رہنمائی کی فقط حُسنِ مہتاب کا ذکر کیا ترے حسن کا تذکرہ بھی تو ہے یہ مانا محبت ہے نعمت مگر محبت میں صاحب سزا بھی تو ہے کیا یہ اشعار درست ہیں باقی غلطیاں بھی درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  9. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    ممنون ہوں مزمل بھائی
  10. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ ریحان بھائی حوصلہ افزائی و رہنمائی کے لیے
  11. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    الف عین صاحب
  12. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    خطا گر ہے اس کی سزا بھی تو ہے نہیں درد ہی بس دوا بھی تو ہے یہ مانا محبت بھی نعمت ہے اک محبت میں لیکن سزا بھی تو ہے فقط حُسنِ ماہ کب ہے زیرِ بحث ترے حسن کا تذکرہ بھی تو ہے اگرچہ تری یاد ہے دل شکن مگر میری وجہِ بقا بھی تو ہے بلاتا ہوں میں آپ آتے نہیں نہ آنے کی کوئی وجہ بھی تو ہے؟ میں تنہا پریشاں...
  13. محمد فائق

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    کبڈی میں انڈیا ہی جیتے کیونکہ کبڈی میں سب سے بہتر ٹیم انڈیا ہی ہے
  14. محمد فائق

    برائے اصلاح

    چراغِ سخن پی ڈی ایف فائل میں موجود ہے؟
  15. محمد فائق

    اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں

    اپنا معیار زمانے سے جدا رکھتے ہیں
  16. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ ریحان بھائی
  17. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    شکر گزار ہوں سر
  18. محمد فائق

    غزل برائے اصلاح

    منزلِ عشق کا رستہ ہے کہ صحرا کا کوئی آبلہ پا ہے یہاں کوئی تو تشنہ کوئی ناخدا تھا نہ کوئی نا ہی مسیحا کوئی کیسے ملتا مری کشتی کو کنارہ کوئی اب بھی گر تو نہیں آیا تو مجھے ڈر ہے کہیں داستاں کو تری کہے دے نہ فسانہ کوئی آبھی جا اے مرے مہتاب گھٹا سے باہر چاہنے والوں سے کرتا ہے کیا...
  19. محمد فائق

    خامشی خوب ہوئی نغمہ سرا میرے بعد

    میر صاحب کی غزل حاضر ہے آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد چاک کرتا ہوں اسی غم سے گریبانِ کفن کون کھولے گا ترے بندِ قبا میرے بعد وہ ہوا خواہِ چمن ہوں کہ چمن میں ہر صبح پہلے میں جاتا تھا اور بادِ صبا میرے بعد منہ پہ رکھ دامنِ گل روئیں گے مُرغانِ چمن ہر روِش...
  20. محمد فائق

    برائے اصلاح

    بہت بہت شکریہ سر
Top