نتائج تلاش

  1. محمد فائق

    ایک پاکستانی طالب علم کیطرف سے مرزا غالب کے نام خط ------------------

    سنا ہے مرزا غالب صاحب یہ خط پڑھ کر ہاتھ میں تلوار لیے پاکستان کی طرف روانہ ہو گیے ہیں ۔ اللہ خیر کرے پاکستانی طالب علم کیطرف سے مرزا غالب کے نام خط ------------------------------- مسٹر اسدالله غالب سیکٹر کیٹ کلرز , ڈهلی ... ڈئیر انکل غالب, السلام علیکم آئ هوپ که آپ خیریت سے هونگے اور لائف کو...
  2. محمد فائق

    ساتھ اپنے عیش و عشرت کی نشانی باندھ کر@راجیش ریڈی صاحب

    ساتھ اپنے عیش و عشرت کی نشانی باندھ کر کون اترا قبر میں دنیائے فانی باندھ کر اے کہانی کار! لکھتا ہی چلا جاتا ہے کیوں جب نہیں آتا تجھے رکھنا کہانی باندھ کر ہم قلندر ہیں، ہمیں بس دل ہی دے سکتا ہے حکم شاہ رکھیں اپنی اپنی حکمرانی باندھ کر چاہتے تو ہیں نہ آئیں تیری باتوں میں، مگر لے ہی جاتی ہے تری...
  3. محمد فائق

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    TE="زیک, post: 1819394, member: 16"]کیا فیسبک سے پہلے ڈھنگ کا دھندا کرتا تھا؟ نہیں۔ تبھی تو فیس بک استعمال کررہا ہے :D
  4. محمد فائق

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    اگر بندہ فیس بک استعمال کرنا ترک کر دے تو کوئی ڈھنگ کا کام دھندا ضرور کر لے گا:)
  5. محمد فائق

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    اے دیارِ لفظ و معنی کے رئیس ابنِ رئیس اے امینِ کربلا، باطل فگار و حق نویس ناظمِ کرسی نشین و شاعرِ یزداں جلیس عظمتِ آلِ محمد کے مورخ اے انیس تیری ہر موجِ نفس روح الامیں کی جان ہے تو مری اردو زباں کا بولتا قرآن ہے (جوش ملیح آبادی)
  6. محمد فائق

    چراغِ دل بجھانا چاہتا تھا @منور رانا

    चिराग़-ए-दिल बुझाना चाहता था, वो मुझको भूल जाना चाहता था ! چراغِ دل بجھانا چاہتا تھا وہ مجھ کو بھول جانا چاہتا تھا मुझे वो छोड़ जाना चाहता था, मगर कोई बहाना चाहता था ! مجھے وہ چھوڑ جانا چاہتا تھا مگر کوئی بہانہ چاہتا تھا सफ़ेदी आ गई बालों पे उसके, वो बाइज़्ज़त घराना चाहता था ! سفیدی آ گئی...
  7. محمد فائق

    تعارف شہنواز نور

    محفل میں آپ کا ہاردِک ہاردِک سہاگت ہے
  8. محمد فائق

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    منایں کس طرح سےجشن,آزادی کا اے پیارے ہمارے پاؤں میں سرحد کی زنجیریں پڑیں ہیں برصغیر پاک و ہند کو ایام آزادی مبارک ہو۔
  9. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکریہ بھائی
  10. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکریہ یوسف بھائی خوش رہیں
  11. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    امجد علی راجا صاحب واہ واہ محفل لوٹ لی آپ نے اپنے مزاحیہ اشعار سے خاص کر مصرع طرح پر جو آپ نے اشعار کہے ہیں مجھے محسوس ہو رہا تھا گویا میں ساغر خیامی صاحب کا کلام پڑھ رہا ہوں
  12. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    واہ واہ خوبصورت اشعار ہیں کاشف اسرار احمد سر
  13. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    حوصE="ظہیراحمدظہیر, post: 1815528, member: 12618"]واہ واہ فائق صاحب!! کیا اچھی غزل عنایت کی ہے!! بہت خوب !! بیشک بیشک!! کیا اچھا کہا ہے !! بہت داد ![/QU] بہت بہت شکریہ سر
  14. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکریہ بلال بھائی
  15. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت بہت شکرگزار ہوں محمد وارث سر آپ کا
  16. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    UOTE="جاسمن, post: 1815370, member: 8111"] جن سے نہ ہوئی پھولوں کی گلشن میں حفاظت گلزار وہ صحرا میں کھلانے کو چلے تھے خوب میں بھی ہوں فائق ذرا شعر و سخن سے آشنا بے سبب موجودگی میری کہاں محفل میں ہے جی جی۔بے شک۔ہم قائل ہوئے محمد فائق ممنون ہوں
  17. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت بہت شکریہ
  18. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    تمام احباب کا شکرگزار ہوں کہ آپ لوگوں نے میرے سیدھے سادھے اشعار کو داد و تحسین سے نوازا اور میری حوصلہ افزائی کی
  19. محمد فائق

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    شکر یہ صفی بھائی
Top