نتائج تلاش

  1. یوسف-2

    پیغام حدیث : بخاری و صحاح ستہ سمیت 12 مجموعوں کی تلخیص

    اداریہ : موضوعاتی درجہ بندی پر مبنی ’پیغامِ قرآن‘ کی عوام الناس میں بے پناہ مقبولیت کے بعد اسی انداز میں ’پیغامِ حدیث‘ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جارہی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی، اس نے دراصل اللہ کی اطاعت کی (النسائ۔۰۸)۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ...
  2. یوسف-2

    بلا عربی متن والے تراجم قرآن کی افادیت

    بلا عربی متن والے تراجم ِ قرآن کی افادیت لوحِ محفوظ میں موجود قرآن مجید کو پہلے لیلة القدر میں نازل کیا گیا پھر یہی قرآن مجید حرف بہ حرف رحمة اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر بتدریج نازل کیا گیاہے۔ اِس آخری الہامی کتاب کے بعد چونکہ قیامت تک نہ تو کوئی نبی یا رسول آنے والا ہے اور نہ ہی کوئی...
  3. یوسف-2

    پیغام قرآن: اوامر و نواہی ۔ ۔ ۔ تبصرہ و تجزیہ

    السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ قرآن کے تیس پاروں میں بلا واسطہ یا بالواسطہ (direct or indirect) جہاں کہیں بھی امر و نہی (dos and donts) کی تعلیمات موجود ہیں، انہیں "پیغامَ قرآن" نامی کتاب میں جلی اور خط کشیدہ الفاظ کے ذریعہ نمایاں کیا گیا ہے۔ ایسی تمام آیات کو بالترتیب ایک دھاگے میں پیش...
  4. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: اوامر و نواہی

    1.... الٓم ٓ میں امر و نہی کی تعلیمات ۱۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ (فاتحہ ۔5) ۲۔ ہدایت ہے ان پرہیزگار لوگوں کے لیے جو غیب پر ایمان لاتے ہیں۔(البقرہ ۔2) ۳۔نماز قائم کرتے ہیں۔( البقرہ۔3) ۴۔جو رزق ہم نے ان کو دیا ہے، اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ ( البقرہ۔3) ۵۔اور...
  5. یوسف-2

    پیغامِ قرآن: 30 پاروں کے مضامین - تبصرہ و تجاویز

    www.paighamequran.com
  6. یوسف-2

    پیغامَ قرآن: 30 پاروں کے مضامین

    پارہ ایک کے مضامین ۱۔ اللہ کے بندے اللہ ہی سے مدد مانگتے ہیں سورہ فاتحہ: اللہ کے نام سے جو رحمان اور رحیم ہے ۔ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے، رحمان اور رحیم ہے، روز جزا کا مالک ہے ۔ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔ ہمیں سیدھا راستہ...
  7. یوسف-2

    بنیادی وجہ

    بنیادی وجہ! ماشا اللہ آپ ایک تعلیم یافتہ مسلمان ہیں، آپ نے قرآن مجید تو پڑھا ہی ہو گا؟ارے آپ کیسی باتیں کرتے ہیں، میں نے تو آٹھ سال کی عمر میں قرآن پاک ختم کر لیا تھا۔ بلکہ اسکول جانے سے قبل کئی پارے حفظ بھی کر لیے تھے ۔ ماشا اللہ بہت خوب، تو کیا اَب آپ قرآن پاک نہیں پڑھتے ؟ اَب...
  8. یوسف-2

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے

    سسرال مرے پیچھے ہے تو میکہ مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشہ مرے آگے !گھر کسی بھی معاشرے کا اہم ترین بنیادی ادارہ ہوتا ہے ۔ یہ ایک ایسا پیداواری ادارہ جو سوسائٹی کوبہتر انسان کی مسلسل فراہمی کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ گھر کے اس اہم ترین ادارے کا آغاز دو بنیادی ارکان یعنی شوہر اور بیوی...
  9. یوسف-2

    پیغام قرآن و حدیث کی تعارفی تقریب

    اتوار 24 جولائی 2011 کی شام اسلامی تہذیبی مرکز جمعیت الفلاح میں اس احقر کی نئی کتاب " پیغامَ قرآن و حدیث" کی تعارفی تقریب سابق رکن قومی اسمبلی پاکستان جناب اسداللہ بھٹو کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جمعیت الفلاح کے سیکریٹری جنرل حکیم مجاہد محمود برکاتی نے کتاب اور صاحب کتاب کا تفصیلی تعارف پیش کیا۔...
  10. یوسف-2

    ان پیج : ڈاکومنٹ پرو ٹیکشن

    کیا ان پیج ڈاکو منٹس کو اس طرح پروٹیکٹ (محفوظ) کیا جاسکتا ہے کہ کوئی دوسرا فرد اسے اوپن تو کرسکے، ریڈ بھی کر سکے، پرنٹ بھی کر سکے لیکن موڈیفائی (مواد کو تبدیل) نہ کر سکے۔ کیا یہ آپشن غیر لائسنس یافتہ ان پیج پروگرام میں دستیاب ہے؟
  11. یوسف-2

    پیغام قرآن ، پیغام حدیث ، پیغام قرآن و حدیث

    پیغام قرآن و حدیث۔ ایک تعارف پیغامِ قرآن: پیغامِ قرآن کے اصل متن اور ایک عام بامحاورہ ترجمہ قرآن میں کوئی بنیادی فرق نہیں ہے۔ پیغامِ قرآن میں آیات کے تراجم کی ترتیب کو تبدیل کیے بغیر ہر پارے کی جملہ آیات کو مختلف پیراگراف میں تقسیم کرکے ذیلی عنوانات قائم کیے گئے ہیں اور پارہ کے آغاز میں ایسے...
  12. یوسف-2

    ابن مریم ہوا کرے کوئی ؛ مرے دکھ کی دوا کرے کوئی

    بڑی مشکل سے ہوتا ہے “محفل“ میں “100 اسکور“ پیدا ع اور جب ہم نے یہ سنگ میل عبور کرلیا تو اب بھی مختلف سیکشن کے دروازے ہم پر نہیں کھلے۔ ہمیں بتلایا تو یہی گیا تھا کہ 100 اسکور کے بعد یہ مسائل نہیں رہیں گے۔ ہے کو ئی ان مریم نما منتظم جو ہمارے اس دکھ کی دوا کرے ؟
  13. یوسف-2

    ان پیج سے کاپی کرنا

    کیا یہ ممکن ہے کہ ہم ان پیج مین کمپوز شدہ مواد کو یہان کاپی پیسٹ کر سکیں۔ میں نے متفرقات سیکشن مین ایسی ایک کوشش کی تھی جو ناکام ہو گئی۔ کیا کوئی مجھے اس کا حل بتلا سکتا ہے۔ یہ مت بتلائیے گا کہ دوبارہ کمپوز کر لیں
  14. یوسف-2

    ایک تجرباتی دھاگہ

    ’¢Ž¹ ¤½’¤  œ¥ 𕁣ž  ‚¤ œŽ¤Ÿ ö  ¥ ’¢Ž¹ ¤’¤  œ¥ Ÿ„˜‹‹ 𕁣ž ‚¤  œ£¥ ¦¤¡é  ¤½’ ›ž‚ ž›Ž³  ¤˜ ¤ ’¢Ž¹ ¤’¤  ›Ž³  œ ‹ž ¦¥ó „Ÿ ƒ ¥ ŸŽ ¥ ¢ž¢¡ â ‡¢...
  15. یوسف-2

    تصو یر سیکشن کے ماڈریٹر کے نام

    تصویر سیکشن میں اپنی پسند کی ایک تصویر پوسٹ کی تھی جو مجھے نہ تو اس سیکشن میں نظر آرہی اور نہ کہیں اور ۔ کیا اسے فورم کی محفل سے حرف غلط کی طرح مٹا دیا گیا ہے ؟؟؟ اگر یہ تصویر (پیغام قرآن و حدیث ٹائٹل پیج ) آپ کے سیکشن کے “معیار“ کے مطابق نہیں تھی تو اسے کسی اور سیکشن میں منتقل کر دیتے۔...
  16. یوسف-2

    ہمدردی

    سرکار کے کسی دفتر میں تنہا افسر تھا کوئی اداس بیٹھا کہتا تھا کہ آڈیٹنگ سر پہ آئی کھانے پینے میں سال گذارا پہنچوں میں کس طرح آڈیٹر تک ہر فائل کا ہوچکا کباڑہ سن کر افسر کی آہ و زاری کلرک کوئی پاس ہی سے بولا حاضر ہوں مدد کو میں تمہاری کلرک ہوں گرچہ گریڈ آٹھ کا اللہ نے دی ہے مجھ...
  17. یوسف-2

    پیغام قرآن و حدیث

  18. یوسف-2

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    بارات لے کہ سپر ہائی وے پے ہرگز نہ جائوں گا ایسی بھی کیا خوشی کہ سڑک پہ “وصال“ ہو (سید ضمیر جعفری)
  19. یوسف-2

    مفت سافٹ و یئر برائے مضامین

    کوئی مجھے ایسے مفت سافت ویئر کا پتہ بتا سکتا ہے ، جس میں، میں اپنے مضامین ان پیج سے اپ لوڈ کرسکوں۔ میرے پاس (پیغام قرآن ڈاٹ کام میں) فاضل نیٹ اسپیس موجود ہے۔ جہاں میں اپنے نام کی یو آر ایل (یوسف ثانی ڈاٹ کام) پر مبنی ویب سائٹ لوڈ کرکے اپنے مضامین وقتا“ فوقتا“ اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔
  20. یوسف-2

    اپنی ہی ایک نظم محض اسکور بڑھانے کے لئے

    سچ کی صلیب
Top