آپ کی بات کے تسلسل میں عرض ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔
تَرَفُّع : ثلاثی مزید فیہ کے باب تَفَعُّل میں آتا ہے۔
ترکیب: ت پر زبر، کلمہ فاء پر زبر، کلمہ عین مشدد پر پیش، کلمہ لام پر عام حالت میں دو پیش، اور حسبِ موقع دو زبر، دو زیر یا معرف باللام کی صورت میں غیر منوّن۔
تَ فَعً عُل :: اردو میں کلمہ لال مجزوم ہو...