جن کا یہ مسلک ہے وہ بہتر بتا سکتے ہیں کہ ان کو شکایت کس بات سے ہے؟ کیا اس سے کہ "قرآنِ کریم غلامی نہیں سکھاتا"؟۔ وہ تو نہیں سکھاتا!۔
اگر یہاں کتاب سے مراد "قرآن کریم" ہی ہے تو اس کو ناقص کہنے والوں کے لئے کچھ کہنا بے کار بات ہو گی۔ غلامی کے آداب سکھانے والی کتابیں بھی بہت ہیں، اور ان کے عالم...