یہیں اردو محفل پر متعدد مواقع پر آپ سمیت دیگر احباب سے گفتگو رہی اور اس میں مختلف نکات و عناصر زیرِ بحث بھی آئے، میں نے اپنی گزارشات بھی پیش کیں۔ کچھ گزارشات جو کسی مربوط انداز میں تھیں ان کو اپنے بلاگ پر بھی نقل کر دیا۔ میرا ایک طویل انٹرویو انہی صفحات میں موجود ہے۔ اس میں بھی اپنے محدود علم کے...