میرے محدود علم کے مطابق: پنجابی والے "پرواہ" کہتے ہیں، اردو والے "پروا"۔
"نے" اور "کو" کا مسئلہ بھی اس سے ملتا جلتا ہے۔ اچھے خاصے معروف شعرا اور نثر نگار بھی اب "کو" کی جگہ "نے" لکھنے لگے ہیں۔
تحفظات میرے بھی قریب قریب وہی ہیں، جو آپ کے ہیں۔
مگر ۔۔ ۔۔ بات وہی ہے نقارخانے والی۔ اپنا کام ہے نشان...