لیکن صاحب شعر کے مفہوم کا تقاضا ہے "دھنک کے رنگ"۔
"رنگ دھنک" (اضافت کے بغیر) میں تو وہ بات نہیں بن پاتی۔ بر سبیلِ تذکرہ حکِ اضافت کے تحت اس کے قریب المعانی ترکیب "دھنک رنگ" بنتی ہے۔
بہر کیف، جب آپ یہ فرما رہے ہیں کہ:
تو پھر گفتگو اصولی طور پر ختم ہو جاتی ہے، بلکہ ہونی ہی نہیں چاہئے تھی۔ کہ...