جی میں نے اسی کہاوت کا پس منظر بیان کیا ہے۔
لفظ "شہتیر" کے اور بھی معانی ہو سکتے ہیں۔ ساخت کے اعتبار سے "بڑا تیر" یا "بہت بڑا تیر"۔ لکڑی یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی کوئی سی شے جو سیدھی اور بڑی ہو۔ بہت سارے معانی مرادی بھی ہوتے ہیں۔ کوئی اپنے محبوب کے چہرے کے تل کا تو نہیں کہتا کہ "ان تلوں میں تیل...