نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    زبان کے رویے بڑے عجیب بھی ہوتے ہیں۔ لفظ بیوہ کو لے لیجئے۔ فارسی قواعد کے مطابق یہ مرد یا عورت کسی کے بولا جا سکتا ہے۔ جہاں تخصیص مقصود ہو وہاں بیوہ مرد اور بیوہ زن جیسے خیاط مرد (درزی) اور خیاط زن (درزن)۔ ہمارے ہاں بیوہ عورت کے لئے مختص ہو گیا۔ شہزادِہ (جی! دال کے نیچے زیر) یہ اصل فارسی ہے۔ اور...
  2. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    یوں بھی ہو سکتا ہے۔ تاہم میں نے اپنے بزرگوں سے چلتر مکر و فریب کے معانی میں سنا ہے۔ وہ اس کو چَلِتَّر (چَ لِت تَر) بولتے تھے۔ واللہ اعلم۔ ایک زبان میں ہزاروں لاکھوں الفاظ کے لہجے الجھا بھی دیتے ہیں۔ خوش رہئے۔
  3. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    میں تو آپ کو ذاتی طور پر جانتا تک نہیں، تعصب کاہے کا۔
  4. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    میں شرمندہ ہوں، دوستانہ فضا میں کی گئی ایک شگفتہ سی بات کو آپ کہاں سے کہاں لے گئے۔ میری عادت نہیں ہے ذاتیات پر اتر آنا۔ اور آپ کی دی ہوئی مثال بالکل غلط ہے۔ نبی ہر بات میں ہر کام میں اللہ کے علم سے وہ بات کرتا ہے جو اللہ نے اس کو بتا دی۔ اس کے بعد آپ کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا۔
  5. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    ارے ایسی بھی کیا باتیں! اس تاگے کے شروع کے جوابات دیکھ لیجئے۔ آپ تو کہہ رہی تھیں کہ آپ کے میاں ۔۔۔۔ اللہ کرے جیسا آپ نے پہلے کہا وہ ویسے ہی ہوں۔ آمین! کوئی اگر کہتا ہے کہ ماں کو کسی بات کا کیا پتہ تو وہ برخود غلط ہے۔ ماں اپنے میاں کے علاوہ اپنے بچوں کے رویوں کو جیسے بھانپ لیتی ہے، باپ شاید ایسا...
  6. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    نصیب اپنا اپنا بھائی! ہم آپ کے تجربے کی نفی پر کیوں مصر ہوں گے!؟ بات کچھ کچھ ذاتی مشاہدے کی بھی ہے کہ عورت اپنے گھر کے لئے بہت حریص ہوتی ہے، شاید مرد سے زیادہ۔ حالانکہ وہ گھر بھی تو مرد کا ہے! اگر وہ کہتی ہے (مثال کے طور پر) کہ میں تیرے گھر کی فکر میں ہوں اور تو میری بات نہیں مانتا یا سنتا؟ تو...
  7. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    ڈسکاؤنٹ وغیرہ لغتِ جدید میں کچھ ہو گا؛ میں نے اصل کی بات کی تھی۔ لغاتوں میں بھی ایک سیکشن ہوتا ہے "ضمیمہ"؛ پہلے کچھ نئے الفاظ یا الفاظ کے نئے معانی ضمیمہ کا حصہ بنتے ہیں اور پھر ایک سٹیج پر مین لغت کا حصہ بن جاتے ہیں۔ اس سے اصل نہیں بدل جاتی۔
  8. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    میاں بیوی ایک دوسرے کے مددگار، معاون، زندگی کے جملہ حالات کے ساتھی اور ہم درد؛ گویا یک جان دو قالب ہیں۔ مرد اور عورت کے تعلقات اور جملہ معاشتری تعامل کے سارے معاملات اگر اسلامی تعلیمات کے مطابق چلائے جائیں تو گھر دنیا کی سب سے بڑی درس گاہ ہے۔ ہمیں ہندوانہ سوچ کو تجنا ہو گا۔ گائے اور اونٹ کا جوڑ...
  9. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    بات ایک ہی ہے۔ مگر یہ ہمار کلچر نہیں ہے۔ جن کا ہے وہ جانیں۔ اور اس بے چاری کو تو پتہ بھی نہیں ہوتا کہ وہ کہہ کیا رہی ہے۔ خصم کا پنجابی میں ایک معروف مطلب والی وارث بھی ہے۔ نخصما، تخصمی اسے کہتے ہیں جس کا والی وارث کوئی نہ ہو۔
  10. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    ع: ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی ۔۔۔ یہ معاملہ دو طرفہ ہے، جناب ایچ اے خان! بلکہ دو طرفہ بھی نہیں، طُرفہ کہئے! پنجابی والوں کو دیکھ لیجئے۔ وہ میاں کو خصم کہتے ہیں (لفظی معانی: دشمن، دل میں غصہ رکھنے والا؛ خصمان: خشونت، سختی، رنجش، چپقلش وغیرہ)۔ الوہی اقدار کہتی ہیں: وہ تمہارا لباس ہیں اور تم...
  11. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    ایک ہی بات ہے، چتر کا مطلب چالاکی اور چاتر کا مطلب چالاک، چلتر کا مطلب ہے مکر و فریب۔ یاد رہے کہ ان الفاظ نے ہندو تہذیب میں جنم لیا، اور پھر اردو اور پنجابی کا حصہ بن گئے۔ چالاکی مثبت بھی ہو سکتی ہے، منفی بھی۔ لیکن چلتر کو مثبت سمجھنا میرے لئے بہت مشکل ہے۔
  12. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    چلئے آپ نے بات چھیڑ دی ہے تو اس آہنگ کے اور الفاظ بھی دیکھ لیتے ہیں۔ مثلاً: تریا ہَٹ
  13. محمد یعقوب آسی

    تریا چتر

    من گئے آں تہاڈے تریا چتر نوں سچیں مچیں!
  14. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ احتجاج ۔۔۔ شوہرانِ مظلوم و مجبور کے دل کو کالا کہنا ظلم عظیم ہے۔ ظلم اس لئے کہ ظلمات، رات،...

    ۔۔۔ احتجاج ۔۔۔ شوہرانِ مظلوم و مجبور کے دل کو کالا کہنا ظلم عظیم ہے۔ ظلم اس لئے کہ ظلمات، رات، سیاہی، کالک؛ سب ظلمت کے روپ ہیں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ ایک دل چسپ بات! یہاں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ممی ڈیڈی گروپ سے مراد تازہ واردان ایف ایسی سی...

    ۔۔ ایک دل چسپ بات! یہاں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ممی ڈیڈی گروپ سے مراد تازہ واردان ایف ایسی سی ہوتے ہیں، جو دیکھنے میں نویں جماعت کے طالب علم لگتے ہیں۔
  16. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ چھڈو، چوہدری جی! تہانوں تے پتہ ہووے گا "تریا چتر" دا ۔۔۔

    ۔۔ چھڈو، چوہدری جی! تہانوں تے پتہ ہووے گا "تریا چتر" دا ۔۔۔
  17. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ ایک بہت خوبصورت لفظ ہے "تریا چتر" ۔۔ دیکھ لیجئے گا۔ ہاہاہاہاہا۔

    ۔۔۔ ایک بہت خوبصورت لفظ ہے "تریا چتر" ۔۔ دیکھ لیجئے گا۔ ہاہاہاہاہا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ کسی غریب کو دے دیجئے ۔۔۔

    ۔۔۔ کسی غریب کو دے دیجئے ۔۔۔
  19. محمد یعقوب آسی

    ع: اسے علاج کی حاجت نہ فائدہ ہے کوئی

    ع: اسے علاج کی حاجت نہ فائدہ ہے کوئی
  20. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ سوچنا کیا پڑے گا؟ کہ ڈانٹ میں پہل کون کرے؟ ۔۔ ہاہاہاہا۔ اللہ کریم آپ کی باہمی محبت میں برکات...

    ۔۔۔ سوچنا کیا پڑے گا؟ کہ ڈانٹ میں پہل کون کرے؟ ۔۔ ہاہاہاہا۔ اللہ کریم آپ کی باہمی محبت میں برکات نازل فرمائے۔ آمین!۔
Top