نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر

    آپ کا حسنِ نظر ہے۔
  2. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ یہاں دیکھ لیجئے۔ شاید یہی کتاب ہے؟...

    ۔۔ یہاں دیکھ لیجئے۔ شاید یہی کتاب ہے؟ https://www.facebook.com/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-1567370840209103/
  3. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ایک پرانی مگر شگفتہ تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "وہ چلا گیا" از: محمد یعقوب آسی پورا آرٹیکل پڑھنے کے لئے اوپر کی سطر میں عنوان کو کلک کیجئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اقتباس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرزا صاحب کے ساتھ آنے والا زلزلہ بچوں کو ذرا بھی متاثر نہیں کر سکا اور یہی بچوں کا کمال ہے کہ ان کی معصومیت انہیں اس سے بھی بڑے...
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بیس برس پہلے کی ایک تحریر ۔۔ صاحبِ اسلوب شاعر اور افسانہ نگار سید علی مطہر اشعر سے ایک غیر رسمی گفتگو کا احوال ۔۔۔ اس ربط پر ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔۔ "برگد کی چھاؤں میں" ۔۔۔ گفتگو سے ایک اقتباس پیش ہے ماہیا اور ہائیکو؛ ماہیا تو پنجابی سے آیا ہے، ہائیکو باہر سے آئی ہے کیا خاص طور پر ہائیکو کا جواز...
  5. محمد یعقوب آسی

    بحرِ شکست اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

    بحرِ شکست مجھ جیسے کسی ستم ظریف نے کہہ دیا ہو گا۔ محمد وارث صاحب تفصیلی جواب دے چکے۔
  6. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ دیسن ویسن کا کرت، جب بسرا دیوے پیار

    ۔۔۔ دیسن ویسن کا کرت، جب بسرا دیوے پیار
  7. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ بھول جائیے!

    ۔۔۔ بھول جائیے!
  8. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ آپ نے "حُسن" کو محدود نہیں کر دیا، کیا!۔ ویسے بھی یہ تھمب رول تو ہو سکتا ہے، رول نہیں ہو سکتا۔

    ۔۔۔ آپ نے "حُسن" کو محدود نہیں کر دیا، کیا!۔ ویسے بھی یہ تھمب رول تو ہو سکتا ہے، رول نہیں ہو سکتا۔
  9. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    یہ کام بہت زیادہ مہارت اور چابک دستی کا متقاضی ہے۔ نظیر اکبرآبادی والی وہ مثال کہ "سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا ۔۔ ۔۔ ۔۔" وہ بہت کھلا مصرع ہے۔ لفظی بازیگری کی کوشش نفسِ مضمون کو ادا کرنے میں دقت پیدا کرے گی۔ یہاں اپنے لئے سہولت پیدا کیجئے تاکہ نفسِ مضمون پر بہتر طور پر توجہ دے سکیں۔ دوسرے لفظوں میں...
  10. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    لطف کی بات یہ ہے کہ اس "آپ" میں صیغہ حاضر و غائب، واحد و جمع، مذکر و مؤنث (آٹھ کے آٹھ) شامل ہیں۔
  11. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    وہ جو میں تلاش کر رہا تھا، وہ تو نہیں ملا ایک اور تحریر مل گئی ہے۔ یہیں پیش کئے دیتا ہوں: نعت میں خطابیہ لہجہ اور صیغہ واحد حاضر اس موضوع پر پہلے سے اتنے طویل مباحث موجود ہیں جن پر کوئی مفید اضافہ اگر ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے۔ اپنے محسوسات کے حوالے سے چند گزارشات کرنا مقصود ہے۔ اچھی لگیں تو...
  12. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    عنوان کو ابھی ملتوی کر دیجئے۔ عین ممکن ہے دورانِ مشق آپ ہی کوئی ایسے الفاظ کہہ ڈالیں جو عنوان میں آپ کے مجوزہ مطالب کو خوبصورتی سے نبھا رہے ہوں۔
  13. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    نعت کیسے کہی جائے اس موضوع پر میری گزارشات ایک بار تو آپ کی نظر سے گزر چکی ہیں۔ آپ کو یاد ہو گا۔
  14. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    اس مصرعے کو بدل لیجئے۔ "سب ہی ہیں" ایک تو صوتی ثقالت ہے، دوسرے سب ہی (سبھی) لفظی سطح پر بھی جچتا نہیں ہے۔
  15. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    دوسرا مصرع: شعلہ بدن یہاں معنویت میں بہت کم تر ہے، اور لگتا ہے کہ بس قافیہ بھرتی کیا ہے۔ نعت میں ایسے نہیں چلنا چاہئے! تین شخصیات کے نام یا القاب ہیں؛ "سوزِ صدیق" شخصیت کا لقب یا نام نہیں ہے۔ یا تو سب کی صفات لائیے، یا سب کے نام یا القاب۔
  16. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    دوسرا اور چھٹا مصرع: معنوی اور لفظی تکرار، اس سے بچا جا سکتا ہے۔ دوسرا مصرع پھر سے کہہ لیجئے۔ پانچواں مصرع: ظاہر معانی میں تو یہ آہیں بھرنے کا محل نہیں۔ پہلے انبیائے کرام نے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کی نوید سنائی۔ اس پورے بند میں چھٹا مصرع معنوی طور پر سرے سے کٹ جاتا ہے۔
  17. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    ترکیب سازی وغیرہ کی بات بعد میں کریں گے، موجودہ ہیئتِ معنوی میں یہ نعتیہ کلام ہے۔ مندرجہ بالا چھ مصرعوں(یعنی پہلے بند) پر توجہ چاہتا ہوں: پہلے چار مصرعوں میں مذکور طبقات: ایک شراب میں ڈوب گیا، ایک مجنوں کے افسانوں میں، ایک لیلیٰ کی زلفوں میں اور ایک کو تہذیبِ نو لے بیٹھی۔ آخری دو مصرعوں کے...
  18. محمد یعقوب آسی

    باقی نامہ

    فوری تاثر بہت اچھا اور زور دار بنتا ہے۔ عنوان "باقی نامہ" کی معنویت کو نہیں پہنچ سکا ہوں، مناسب سمجھیں تو بتا دیں۔
Top