بہت اچھی تحریر
محترمہ عینی شاہ جی ! آپ کی بات بھی صحیح ہے۔۔۔۔۔۔
اداسی یا کوئی کاز ہو تو لکھا بھی جاتا ہے۔۔۔ورنہ خوشی میں کون کافر لکھتا ہے
نوٹ۔یہ اوپر والے الفاظ عام لکھاری کے لئے ہیں ۔۔۔ پروفیشنل لوگ تو راہ چلتی حسینہ کی چال پر بھی مضمون لکھ مارتے ہیں ۔۔:)