اردو وکی کا مجھے ایک تلخ تجربہ یاد ہے ۔۔غالباً تین چار سال ( زیادہ یا کم) اب مجھے عرصہ یاد نہیں ۔۔۔ مگر اتنا ہی ہونا چاہئے۔۔میں نے اردو وکی کے منتظمین کو آفر دی کہ میں یہاں مختلف علماء کرام کے قرآن کے تراجم پیش کرنا چاہتا ہوں ۔۔( یاد رہے اس وقت انٹرنیٹ پر تحریری اردو میں تراجم خال خال ہی تھے)...