فیض احمد فیض کی 102ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

پردیسی

محفلین
لاہور ‘(اردو ویب نیوز) بروز بدھ 13فروری اردو ادب کے ممتاز وعظیم شاعر فیض احمد فیض کی 102ویں سالگرہ بھرپور طریقہ سے منائی جا رہی ہے۔معروف شاعر فیض احمد فیض 13فروری 1911ء کو سیالکوٹ کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔وہ ایک ترقی پسند شاعر اور دانشور صحافی تھے وہبلا شبہ مرزا غالب اور علامہ اقبال کے بعد سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور پسند کئے جانے والے شاعر تھے ۔ان کی شاعری کے مختلف زبانوں میں تراجم بھی شائع ہوچکے ہیں۔آپ واحد ایشیائی تھے ۔۔۔مزید تفصیل ۔۔۔۔۔
 
Top