نتائج تلاش

  1. پردیسی

    پاکستان ۔۔ نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے

    پاکستان کے کئی شہر اس وقت تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔اطلاعات میں مطابق نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہونے سے پاکستان کے کئی شہر تاریکی میں ڈوب چکے ہیں میرے لیپی کی بیٹری میں اس وقت پون گھنٹے کا چارج باقی رہ گیا ہے۔اس کے بعد ہم بھی اندھیرے میں:LOL:
  2. پردیسی

    بعد از شادی مسائل

    آپ لڑکی ہو ؟ اگر لڑکی ہو تو مجھے خوشی ہوئی ۔۔۔ مجھے پسند آیا آپ کا پوچھنا اگر کھل کے بتاؤں گا تو یہ دھاگہ بند ہو جائے گا۔بحرحال کوشش کرتا ہوں کہ لفظوں کو کپڑے ہی پہنائے رکھوں محترمہ ۔۔۔ اس سے میرا مطلب اس قسم کی لڑکی سے تھا جو کہ پیسے لے کر ایک مرد کے ساتھ کچھ وقت یا دن گزارتی ہیں اب آتا ہوں...
  3. پردیسی

    پاکستان کے بڑے شہروں کے رقبے کا تقابلی جائزہ ۔۔ بذریعہ گوگل ارتھ

    جی ہاں یہ ماننے والی بات ہے۔۔کہ اگر اس وقت کراچی شہر کے رقبے کا اندازہ لگایا جائے تو واقع میں ایک بڑا شہر ہے۔۔ اگر آپ کے علم میں ہو کہ نیٹ پر کہیں تازہ ترین پاکستان کے تمام شہروں یا کم ازکم بڑے شہروں کے متعلق مکمل معلومات موجود ہیں تو ضرور بتائے گا۔۔مشکور رہوں گا
  4. پردیسی

    پاکستان کے بڑے شہروں کے رقبے کا تقابلی جائزہ ۔۔ بذریعہ گوگل ارتھ

    برادر تھوڑا روشنی ڈالیں گے کہ یہ تقابلی جائزہ کس چیز میں ہے۔ رقبے میں ۔۔۔ پاپولیشن میں یا پھر کسی اور چیز میں کیونکہ رقبہ تو سب کا 20km لکھا ہوا ہے۔۔بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔۔ذرا تھوڑی روشنی ڈالئے
  5. پردیسی

    بعد از شادی مسائل

    میں ان نفسیاتی مسائل کو بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں وہ اس لئے کہ یہ بھی کسی زمانے میں میری ایک فیلڈ کا حصہ تھے۔ برادر یہ صرف آپ کا ایک خوف ہے۔ایک لاشعوری خوف۔۔ یہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے۔۔۔ یہ سوچیں لڑکے سے زیادہ لڑکی کو آتی ہیں۔ میری اوپر والی پوسٹ کو غالباً آپ نے مذاق جانا تھا۔ حالانکہ وہ ایک حقیقی...
  6. پردیسی

    بعد از شادی مسائل

    آپ اپنے دماغ سے ساری سوچوں کو نکال پھینکیں کیونکہ یہ کوئی بڑا معرکہ نہیں ہے جو کہ سر نہ ہوسکے۔۔۔ بس معمولی سی جنگ ہے۔
  7. پردیسی

    بعد از شادی مسائل

    یعنی کہ آپ کا نکاح ہو گیا۔۔۔۔۔ مبارک ہو آب آپ کے تمام سوالات کا ایک ہی جواب۔۔۔۔ خود سے پوچھ لیجئے گا اگر تو وہ درست ہوا تو سب اچھے کی آواز ہے کیا آپ ذہنی و جسمانی طور پر چوکنے ہو ۔۔۔۔۔ اگر آپ دونوں طرح سے چوکنے ہو تو آپ کے اوپر کے تمام سوال بیکار کی سوچیں ہیں اگر ان دونوں میں سے ایک بھی نہیں تو...
  8. پردیسی

    بےحسی کی چادر

    آگہی سے بھرپور ایک بہت عمدہ تحریر :redrose:
  9. پردیسی

    بلی + بندر = فلسفہ

    بلی + بندر = فلسفہ
  10. پردیسی

    غیر موسمی سبزیاں

    بہت خوب اور بہت خوبصورت تصاویر چھوٹے ویر جی۔ جتنی خوبصورت تصاویر ہیں اس سے زیادہ خوبصورت فوٹو گرافی ۔۔۔۔کچھ تصاویر کی فوٹو گرافی تو پروفیشنل لیول کی ہے میں نے ساری تصاویر آپ کی اجازت کے بغیر محفوظ کر لیں ہیں۔۔:)
  11. پردیسی

    ایران میں آنحضرت ﷺ کی شبیہ پر مبنی فلم کی تیاری

    محترم میں معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو افسوس کی زحمت اٹھانا پڑی۔۔۔ اصل میں بھائی جی بڑی طاقتیں نہیں چاہتی کہ ہم یعنی پاکستان اپنے پیروں پر کھڑا ہو۔ آجکل ایران سے گیس کے معاملے پر آخری ڈیل چل رہی ہے اور اس پر پاکستان کے اب تک لاکھوں ڈالر سے زیادہ خرچ بھی ہوچکے ہیں۔امریکہ نہیں چاہتا کہ یہ ڈیل ہو دوسرا...
  12. پردیسی

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔۔ پسند آئیں۔۔ خاص کر کیوٹ سی پیاری سی بچی کی پہلی والی تصویر بہت آؤٹ کلاس ہے۔بلکہ یہ کہا جائے کہ انعام کے قابل ہے تو بے جا نہ ہوگا
  13. پردیسی

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    کون سی سچائی۔۔۔۔ کس قسم کی سچائی ؟ اور اب کاہے کی تلاش کیا قرآن کے علاوہ بھی کوئی اور سچائی ہے؟ اگر نہیں تو پھر کھوج کاہے کی۔۔۔سب کچھ تو سامنے ہے اگر آپ کی نظر میں ابھی اور تلاش کا سفر باقی ہے تو محترم میں نے اپنی پہلی تحریر میں کچھ بھی غلط نہیں کہا۔۔۔اسے غور سے دوبارہ پڑھیں
  14. پردیسی

    ڈیٹا ریکوری یا تبدیلی

    محترم '' وقت '' ہی اصل میں ماضی ،حال اور مستقبل کا دوسرا نام ہے۔اور ماضی ، حال اور مستقبل ایک حقیقت ہیں اب آتا ہوں آپ کے اس سوال کی طرف کہ آپ کو '' وقت کی حقیقت بتانے والے فلسفے کی تلاش ہے '' تو میرے محترم سنیں وقت کا فلسفہ وقت ایک '' سراب '' کی مانند ہے۔ایسا سراب جس سے ماضی حال اورمستقبل جڑے...
  15. پردیسی

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    ماشااللہ جی ماشااللہ بٹیا جی خوش آمدید۔۔۔یعنی کہ چھوٹی بلونگڑی بھی حاضر ہو گئیں ہیں ۔۔۔ ہماری طرف سے بہت بہت مبارکباد ایک ہی گھر سے ساری ٹیم۔۔۔کہیں کل کلاں کو اردو محفل پر ہی نہ قبضہ کر لیجئے گا۔۔:LOL:
  16. پردیسی

    ایران میں آنحضرت ﷺ کی شبیہ پر مبنی فلم کی تیاری

    مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اسلام اخبار نے اس خبر کو کس سورس کے تحت شائع کیا ہے۔۔۔یہ خبر گذرے پرسوں اور کل سے فیس بک پر گردش کر رہی تھی۔جس کا نہ کوئی سر تھا نہ کوئی پیر۔۔۔یعنی کوئی سورس نہیں تھا۔۔۔۔لگتا یوں تھا کہ کسی شرارتی انسان نے یہ خبر جان بوجھ کر پھیلائی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو یہ خبر انتہائی...
  17. پردیسی

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    بہت پہلے میرے پاس ایک سوفٹ وئیر تھا جس کے زریعہ سے بڑی آسانی سے آپ ہر فیلڈ سے متعلق ایک مستند اور خوبصورت سند یا سرٹیفیکیٹ بڑی آسانی سے بنا کر پرنٹ کر سکتے تھے۔ اب وہ میرے پاس نہیں ہے۔۔۔۔۔۔اگر کسی محترم دوست کو اس بارے علم ہو تو مجھے ضرور بتائیں تاکہ میں اسے ڈاؤنلوڈ کر سکوں میں یہ چاہتا ہوں کہ...
  18. پردیسی

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق '' ایل ڈی اے '' نے بحریہ ٹاؤن کے نئے بنائے جانے والے فیز کے متعلق لاتعلقی کا اعلان کر کے کہا کہ ان فیز کے زمین غیر قانونی ہے اور ان کے واجبات بھی ادا نہیں کئے گئے ہیں۔
  19. پردیسی

    بلاعنوان 2

    جی بٹیا میں مذاق کر رہا تھا درآصل میں مقدس بٹیا کے ذہن سے اداسی دور کرنا چاہتا تھا۔انشااللہ مجھے امید ہے کچھ نہ کچھ اداسی ضرور دور ہوئی ہوگی۔۔آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے میری باتوں کا برا نہیں منایا:)
  20. پردیسی

    میرا شہر سکھر۔۔۔۔ تصاویر بشکریہ وسیم کندہر

    بہت خوبصورت ۔۔۔ آپ کا بہت شکریہ ۔آپ کی تصاویر کے زریعہ سے ہم نے سکھر شہر پہلی دیکھا۔۔اگر ہوسکے تو تفصیلاً تصاویر دکھائیے۔۔یعنی خاص اور عام مقامات کی
Top