پاکستان ۔۔ نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ کئی شہر تاریکی میں ڈوب گئے

پردیسی

محفلین
پاکستان کے کئی شہر اس وقت تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔اطلاعات میں مطابق نیشنل گرڈ سسٹم میں خرابی پیدا ہونے سے پاکستان کے کئی شہر تاریکی میں ڈوب چکے ہیں
میرے لیپی کی بیٹری میں اس وقت پون گھنٹے کا چارج باقی رہ گیا ہے۔اس کے بعد ہم بھی اندھیرے میں:LOL:
 

شہزاد وحید

محفلین
یہ خبر میں نے بھی فیس بُک پر ایک اڑتی ہوئی چڑیا سے سنی ہے اور ابھی جیو کی ویب سائیٹ پر دیکھ کر تصدیق ہوئی ہے۔
 
Top