نتائج تلاش

  1. پردیسی

    دعاؤں کی درخواست۔۔!

    متلاشی بھائی سب سے پہلے تو آپ کے لئے دلی دعائیں کہ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔ بھائی جی ۔۔۔۔ رات کو کھابے کھانا چھوڑ دیں ، جس دن آپ کو پریشان کن خواب آیا ہوگا اس دن آپ کا معدہ مبارک خراب ہوگا۔:razz:
  2. پردیسی

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    اتنے آسان اور خوبصورت طریقے سے بتانے پر آپ کو میری طرف سے آپ کی مرضی پارٹی۔۔ اگر آپ لاہور رہتے ہیں تو بتا دیجئے اگر نہیں ۔۔ تو جب بھی آپ لاہور آئیں اس خاکسار کے ڈیرے کی طرف رخ کیجئے گا۔۔۔آپ کو وہاں دو چیزیں ملیں گی۔۔ایک دعائیں دوسرا کھابا۔:) خوش رہیں
  3. پردیسی

    لینکس کو الگ پارٹیش میں کیسے انسٹال کروں

    برادر افلاطون آپ کے دئے گئے لنک سے انسٹالر تو میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے ۔۔۔اب مجھے تفصیلاً سمجھائیے گا کہ اوبنٹو کو کیسے اپنے سسٹم پر چڑھاؤں (سسٹم ونڈو سیون ہے) ۔۔ یارا اس معاملے میں، میں کوڑھ مغز ہوں۔۔۔ ذرا آسانی اور تفصیل سے سمجھائیے گا ۔۔ تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو۔۔۔ اگر آپ ایسا نہ کر سکیں تو...
  4. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    لیجئے آپ کے لئے ٹکسالی (ہیرا منڈی) بازار کے خصوصی کھسے یہ کھسے پہلے غریب آدمی پہنتے تھے۔۔آج کل پوش علاقوں کی جان ہیں
  5. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    بھائی جی اتفاق ایسا ہے کہ محترمہ نے راوی کی بات کر دی اور ہم پر سچ بولنے کا جنون سوار ہوگیا۔۔۔اب کیا کرتے کوئی لڑکا ہوتا تو جھوٹ بھی بول دیتے:LOL:
  6. پردیسی

    لاہور کی باتیں

  7. پردیسی

    لاہور کی باتیں

  8. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    یہ بات آپ کی سو فیصد درست ہے۔۔کیونکہ آج کل میں تازہ بہ تازہ لاہور کی تمام جگہوں کی تصاویر شوٹ کروا رہا ہوں۔۔ابھی پرسوں ہی راوی دریا اور اس کی بارہ دری کی تصاویر شوٹ ہوئی ہیں۔۔وہ آپ کی نظر ۔۔۔۔ بارہ دری کی کچھ ایسی بھی تصاویر آئی ہیں جو ناقابل اشاعت ہیں :twisted: آپ سب کو تصاویر کھینچنے کا انداز...
  9. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    میں بولوں گا تو بولیں گے کہ بولتا ہے ۔۔۔۔۔۔:laugh: :laugh::laugh:
  10. پردیسی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    بہت کم لوگوں میں لکھنے کی ایسی خداداد صلاحتیں ہوتیں ہیں۔۔ان میں سے ایک آپ خوش قسمت بھی ہو۔۔۔اگر آپ اسی طرح لکھتے رہے تو انشااللہ بہت آگے تک جاؤ گے:)
  11. پردیسی

    قصہ قیصرانی بھائی سے ملاقات کا (بے تصویر)

    بہت خوب برادر ۔۔۔ کیا خوب لکھا ہے ۔۔ مزا آیا پڑھ کر :)
  12. پردیسی

    لاہور کی باتیں

    اوٹھ اوئے ۔۔۔۔ امیدوار محبت صاحب آپ میرے اوپر کے الفاظ کا برا نہ منانا ۔۔ یہ خالصتاً لاہوری الفاظ ہیں اور خاص معنوں میں استمال ہوتے ہیں ۔۔ خالص لاہوری شہزادے ان کو جانتے ہیں :twisted:
  13. پردیسی

    سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

    میں تو ڈر گیا تھا کہ یہاں بھی حوالہ ۔۔۔ حوالہ کی بات ہو رہی ہے ۔۔اب پتہ نہیں یہاں کتنے لاکھوں ڈالر کی گیم چل رہی ہے ۔۔ جو حوالوں کی نوبت آن پڑی ۔۔:laughing: نوٹ ۔ جن کو حوالے کا نہیں پتہ ان کے لئے ۔۔۔۔ حوالہ ایک کوڈ ورڈ ہے ۔۔۔۔ جو جوئے ، ہنڈی ، کسی کی سپاری (یعنی قتل ) کے لئے حوالہ کے الفاظ...
  14. پردیسی

    سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

    ہممم۔۔۔آپ کی اس بات نے میرے لئے سوچوں اور تحقیق کے نئے دروازے کھول دئے ہیں۔۔۔شکریہ آپ کا :)
  15. پردیسی

    سرکار خالصہ - تاریخی تصاویر

    بے نظیر نے اپنے دور میں سکھوں کی فہرستیں انڈیا کے حوالے نہ کی ہوتیں تو آج ہندوستانی پنجاب خالصتان ہوتا اور اُس خالصتان کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کو ہوتا
  16. پردیسی

    کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

    کوئی دعویٰ نہیں کرتے ۔۔۔سرکار کبھی آؤ تو صحیح
  17. پردیسی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    اور یہ بہت بڑا سچ اور حقیقت ہے:) اصل میں بات دل کی ہوتی ہے۔۔آپ ہمیں اچھے لگے بس ہمارے لئے یہی کافی ہے۔۔۔ اب آپ کون ہیں، کیا ہیں یا کیا کرتے ہیں ، کیا مذہب ہے ، ہے بھی یا نہیں ۔۔۔۔ ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں
  18. پردیسی

    کیبل نیٹ ایکسپرٹ متوجہ ہوں::

    بھائی یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔ اگر ایسا ہونے لگا تو پھر پیچھے کیا رہ جائے گا۔۔۔عام لوگ تو پہلے ہی اعتبار کے قابل نہیں اب اگر ملنگ بھی اعتبار کے قابل نہ رہے تو پھر ۔۔۔ توبہ توبہ :notworthy:
  19. پردیسی

    مبارکباد عسکری 14 ہزاری

    عسکری بھائی آپ کو ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد
Top