نتائج تلاش

  1. پردیسی

    تلاشِ گمشدہ

    کوئی فائدہ نہیں پا جی۔۔۔لاہورئے اب بے دید ہو گئے ہیں :eek:
  2. پردیسی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    اب ضرورت نہیں ہے جگر جان ۔۔۔ اور پھر میں آپ سے بھی زیادہ مصروف آدمی ہوں
  3. پردیسی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    صحیح فرمایا آپ نے۔۔مفید ایڈآن بہتر رہے گا۔ چلیں جب بھی کوئی اچھا نظر آیا ڈال کے دیکھئے گا
  4. پردیسی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کسی ایڈمن نے بھی اس کا جواب نہیں دیا ۔۔میرے خیال میں اپنے نبیل بھائی محفل کو سونپ کر اس سے بے فکر ہوگئے ہیں ۔۔۔ اردو سیارہ میں بھی آدھے سیکنڈ کا کام پندرہ دنوں میں نہیں ہوسکا ۔۔۔ اگر یہی حال رہا تو پھر اللہ ہی وارث ہے :)
  5. پردیسی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    میرے محترم ۔۔۔ ٹیکنلی طور پر آپ اس بات کو نہیں سمجھے ۔۔۔ میرا خیال ہے مجھے اسے آسان زبان میں لکھنا چاہئے تھا۔۔ بھائی جی صرف مین پیج ریفریش ہو گا ۔۔۔ تحریریں نہیں ۔۔
  6. پردیسی

    تلاشِ گمشدہ

    بہت شکریہ سرکار۔۔آپ نے مان رکھا
  7. پردیسی

    تلاشِ گمشدہ

    باباجی سرکار ۔۔۔قابو پاؤ ۔۔۔۔ اللہ بہتر کرے گا۔۔۔ اتوار نوں ساڈے نال مل بیٹھو ۔۔ کوئی غیر بابے کا بھی تعویذ لے کر دیکھیں ۔۔ اللہ چنگیاں کریسی
  8. پردیسی

    تلاشِ گمشدہ

    تو پھر پا جی آج سے کھانا چھوڑ دیں اور اتوار کی دوپہر کا پروگرام پکا کرلیں ۔۔ دوپہر اس لئے کہ حسیب نذیر صاحب اور اپنے باباجی سرکار کا آنا آسان ہوگا ۔۔ محترم فرخ منظور صاھب کو بھی دعوت دینا مت بھولئے گا۔۔۔ اور بھی منادی کروا دیں کہ جو جو لاہور سے ہے وہ آ جائیں ۔۔۔ذرا مزا دوبالا ہو جائے گا۔۔ پرسوں...
  9. پردیسی

    گلیاں ہو جان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے

    گلیاں ہو جان سنجیاں تے وچ مرزا یار پھرے
  10. پردیسی

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا میں نے اب غور کیا ہے ۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا پردیسی کھوتا...

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا میں نے اب غور کیا ہے ۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہا پردیسی کھوتا ۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاا۔۔کیا خوب ہے مزا آگیا
  11. پردیسی

    آپ کا جواب میں نے آج دیکھا ہے ۔۔۔ اب میں آپ کے جواب کے بعد اس سٹیٹس کو غور سے دیکھ رہا ہوں کہیں...

    آپ کا جواب میں نے آج دیکھا ہے ۔۔۔ اب میں آپ کے جواب کے بعد اس سٹیٹس کو غور سے دیکھ رہا ہوں کہیں اس میں، میں نے کلوننگ کرنے کی ویڈیو تو نہیں ڈال دی ۔۔۔ :D
  12. پردیسی

    ہاں یارا۔۔۔اس لئے میں اپنے بچپن کو بہت یاد کرتا ہوں

    ہاں یارا۔۔۔اس لئے میں اپنے بچپن کو بہت یاد کرتا ہوں
  13. پردیسی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    محترم ایڈمن حضرات اگر فورم کے مین پیج پر ریفریش کوڈ ڈال دیاجائے تو میرے جیسے بہت سے کاہلوں کا بھلا ہو گا۔میرا مطلب ہر ساٹھ سیکنڈ یا اس سے تھوڑا زیادہ میں اگر فورم کا پیج ریفریش ہو سکے تو آسانی ہو گی۔میرے خیال میں اس سے ریسورسز پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔باقی آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں
  14. پردیسی

    فری ایس ایم ایس بھیجنے والے سافٹ وئیر

    Whatsapp Tango fring یہ سب اینڈرائیڈ کے لئے ہیں ۔ بات کریں ، میسیج کریں یا تصاویر بھیجیں۔۔۔
  15. پردیسی

    میں آج قبرستان سے ہو کر آیا ہوں۔۔حیرت ہے وہاں بھی شہر جیسی خاموشی تھی

    میں آج قبرستان سے ہو کر آیا ہوں۔۔حیرت ہے وہاں بھی شہر جیسی خاموشی تھی
  16. پردیسی

    تلاشِ گمشدہ

    بس انشااللہ اب جلد ہی بناتے ہیں ۔۔ بہت عرصہ ہو گیا میں نے بھی کوئی کھابا نہیں کھایا
  17. پردیسی

    اردو یونی کوڈ فونٹ بنانے کے لئے کہاں سے شروع کروں

    یہ تو بہت بہتر رہے گا۔اگر کوئی محترم استاد سکھانا چاہیں تو میں مشکور ہوں گا اور مجھے اپنے اساتذہ میں ایک اور استاد کا اضافہ کر کے خوشی محسوس ہوگی:) میں بھی اسی بہانے سیکھ لوں گا۔مگر میں نسخ فونٹ سے شروع کرنا چاہوں گا تاکہ میں آسانی سے سیکھ سکوں
  18. پردیسی

    تلاشِ گمشدہ

    جو حکم سرکار ۔۔آپ بے فکر ہو جائیں ۔۔۔ باباجی سرکار اور حسیب نذیر کو بھی واجاں مار لیں
Top