میرے تجزیے اور میرے خیال کے مطابق زرداری کو ایک ٹاسک دیا گیا ہے۔وہ یہ کہ امریکہ کو آنکھیں دکھاؤ تاکہ ایران تم پر اعتماد کر سکے۔پتہ کرو کہ ایران ایٹمی صلاحیت میں کہاں تک پہنچا ہے۔اور یہ بھی کہ جتنی بھی صلاحیت اس نے حاصل کی ہے اس کے حاصل کرنے میں اس کو کس کس کا تعاون حاصل رہا ہے۔یا کون لوگ اب بھی...