نتائج تلاش

  1. پردیسی

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    جی برادر اوپر تبصرہ کر دیا ہے
  2. پردیسی

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    پا جی ۔۔۔میں خود انٹیک ہوں :LOL: اس لئے انٹیک کو ہی پسند کرتا ہوں
  3. پردیسی

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    میں پرانا ضرور ہوں مگر بادشاہی مسجد جتنا نہیں ۔۔۔:laughing: برادر تلمیذ بادشاہی مسجد کی تصویر تو بالکل اصلی ہیں کیونکہ اس کے آس پاس کا محل وقوع جو دکھائی دے رہا ہے وہ اور بھی بہت سی پرانی تصاویر میں یوں ہی ہے۔ہو سکتا ہے جب یہ تصاویر کھینچی گئی ہو وہ مسجد کا بالکل ابتدائی دور ہو۔کیونکہ اس کے بعد...
  4. پردیسی

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    سید شہزاد ناصر برادر بہت خوبصورت شراکت۔۔نہایت عمدہ تصاویر۔۔۔ ایک دو میرے پاس تھیں مگر اب یہ ساری محفوظ کر لیتا ہوں
  5. پردیسی

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    جی محترم امجد میانداد صاحب سب سے پہلے تو یہ آپ کی کوشش بہت اچھی اور مثبت ہے۔ اگر آپ اسے سنجیدگی سے چلانا چاہتے ہیں تو یہ سوچ لیجئے گا کہ وقت کے ساتھ ساتھ اس پر خرچہ بڑھتا چلا جائے گا۔اس لئے کوشش کیجئے گا کہ اس کے کاروباری پہلوؤں کو بھی آپ نگاہ میں رکھیں۔اس سے میری مراد گوگل ایڈ سینس سے فائدہ...
  6. پردیسی

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال بتائیں کیا ۔ اطہر نفیس

    واہ کیا خوب انتخاب ۔۔مزا آ گیافاتح برادر
  7. پردیسی

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    اتنی اہم شخصیت کے محفل پر ہوتے ہوئے ہماری بے خبری پر بھی ۔۔۔۔۔۔ ہماری جانب سے محترمہ مدیحہ گیلانی صاحبہ کو خوش آمدید اور نیک تمنائیں
  8. پردیسی

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    میں اس سلسلے میں آپ کو رات تک تفصیلاً جواب دیتا ہوں ۔۔میں ذرا دو چار خبروں کو سمیٹ لوں۔۔پھر آؤں گا
  9. پردیسی

    اردو امیج ہوسٹنگ -- جی آپ بتائیں

    بہت اچھی کوشش ہے پہلا نام بہتر ہے اور اس کے فیچر بھی اچھے اور اہم ہیں محترم zeesh کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ۔۔۔۔۔ محترم @امجدمیانداد صاحب ۔۔ میں نے اس کے ابھی بیک اینڈ نہیں دیکھا۔۔اس ہوسٹ کو آپ نے مفت لیا ہے ؟ شئیرنگ ہوسٹنگ کے طور پر لیا ہے ؟ یا کہ سرور لیا ہے ؟ اگر تو مفت یا شئیرنگ ہوسٹنگ لی...
  10. پردیسی

    پاک ٹی ہاؤس تیرہ برس بعد دوبارہ کُھل گیا

    ناجی صاحب کی کیا بات ہے ۔۔۔ یہ اچھی بات کہتے ہوئے بھی کملیاں مار دیتے ہیں۔۔ بندہ پوچھے ادیب اور شاعر تو ہوتے ہیں غریب و غربا ہیں ۔۔۔ اب کسی ہوٹل کو دے دیا انتظام یا کلب سسٹم بنا کر ممبر شپ لگا دی گئی تو غریب و غرباء تو گئے تیل بیچنے۔۔۔اور پھر تیل آجکل کونسا سستا ہے
  11. پردیسی

    پشاور‘ مسجد میں دھماکہ ‘ 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ ( خون ان کا بھی لال تھا )

    پشاور ‘(اردو ویب نیوز) پشاور کے شاہین بازار کے محلہ مین بازار کی مسجد میں نماز ظہر کے وقت دھماکہ کے نتیجہ میں چھ افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ دھماکہ خیز مواد مسجد کے محراب میں چھپایا گیا تھا ۔ جاں بحق ہونے والے نمازیوں میں امام مسجد بھی شامل ہے ۔ دھماکہ نماز ظہر کی پہلی رکعت میں...
  12. پردیسی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    آپ نے اصلاح کی بات کی ہے تو میاں ہماری صلاح ہے کہ اور محنت کیجئے
  13. پردیسی

    کاک پٹ کا قیدی

    کناپی کے مطلب کو پرے رکھ کر آپ اردو میں اس کو ٹوپی یا ٹوپ کہہ سکتے ہیں
  14. پردیسی

    ادبی لوگوں کی بے ادبیاں

    بہت خوب انتخاب برادر اور پھر اوپر سے آپ نے اپنی تصویر بھی شرارتی سی چسپاں کی ہوئی ہے:) اچھی اور خوبصورت تصویر ہے
  15. پردیسی

    پاک ٹی ہاؤس تیرہ برس بعد دوبارہ کُھل گیا

    آپ کو کیسے اندازہ ہوا ؟
  16. پردیسی

    ہاہہاہہااااااہہہاہاہاہاہا کوئی شک نہیں ۔

    ہاہہاہہااااااہہہاہاہاہاہا کوئی شک نہیں ۔
  17. پردیسی

    مستقبل کا نقشہ کیا ہوگا! (از رؤف کلاسرا)

    بہت خوب اور حقیقت سے بھرپور کالم لکھا ہے کلاسرا صاحب نے۔ لاہور میں بھی اگلے دو تین سالوں میں افغانیوں کے ہاتھوں صورتحال خاصی خطرناک ہو سکتی ہے۔اس وقت شاہ عالم مارکیٹ،اردوبازار،اعظم کلاتھ مارکیٹ میں زیادہ تر دکانوں اور گوداموں کو انہوں نے خرید لیا ہے
  18. پردیسی

    تعارف محمد شہزاد اویسی حاضرِ خدمت ہے

    محفل پر خوش آمدید اور نیک تمنائیں جناب شہزی مشک صاحب
  19. پردیسی

    بہت خوب

    بہت خوب
  20. پردیسی

    ڈھول پیٹنا اور بات ہے بجانا اور ۔۔۔۔پٹوانا اس کی سرشت میں شامل ہے ۔۔۔ بجائیں گے تو ناراض ہو سکتا ہے

    ڈھول پیٹنا اور بات ہے بجانا اور ۔۔۔۔پٹوانا اس کی سرشت میں شامل ہے ۔۔۔ بجائیں گے تو ناراض ہو سکتا ہے
Top