کیا آپ نے خبر پوری پڑھی ؟
ہممم۔۔۔یہ نہیں بتایا جاسکتا۔۔۔اگرآپ اپنے فورم کے قواعد و ظوابط کے مطابق اس خبر کو ڈیلیٹ کرنا چاہیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا
ابھی میں آپ کو پی ایم کرتا ہوں خود جان جائیں گے
ویسے پی ایم کا مطلب پرائیویٹ میسیج ہے ۔۔۔ یعنی ذاتی یا عشق محبت کے خفیہ پیغام کا مطلب پی ایم ہی ہے ۔۔۔ :)
وعلیکم السلام
ابھی میں آپ کو پی ایم کرتا ہوں خود جان جائیں گے
ویسے پی ایم کا مطلب پرائیویٹ میسیج ہے ۔۔۔ یعنی ذاتی یا عشق محبت کے خفیہ پیغام کا مطلب پی ایم ہی ہے ۔۔۔:)
نئے پوپ کے چناؤ سے قبل پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملے نے زور پکڑ لیا ۔۔۔۔۔۔۔
پوپ بینیڈکٹ نے آٹھ سال تک پوپ رہنے کے بعد عہدے سے استعفی دے دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
ویٹیکن سٹی ‘(اردو ویب نیوز) رومن کیتھولک عیسائیوں کے نئے مذہبی پیشوا کے چناؤ سے قبل پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے معاملے نے زور پکڑ لیا ہے...
بہت شکریہ یوسف بھائی کہ آپ کی وجہ سے ہمیں محترمہ مہہ جبین بہنا کی اتنی خوبصورت اور قیمتی باتیں پڑھنے کو ملیں۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ مہہ جبین بہن کو ایمان اور صحت کی دولت سے ہمیشہ مالامال رکھے۔آمین
معذرت
جی ہاں مرزا غالب کی فارسی کی ایک خوبصورت غزل اور منظوم پنجابی ترجمہ صوفی تبسم صاحب اور آواز کا جادو غلام علی صاحب
جی میرا چاہتا تھا کہ یہاں ساتھ ہی آڈیو بھی لگاؤں مگر اس کی آپشن مجھے نظر نہیں آئی
آپ صرف تجربے کی بات کر رہے ہیں۔۔تجربہ نہ کریں بلکہ عمل کریں ،ہمیں خوشی ہوگی ۔۔اور اگر ہمارے لائق کوئی خدمت ہو گی تو وہ بھی کریں گے۔
جیسا کہ قیصرانی بھائی نے بینڈ ویتھ کا پوچھا ہے۔۔وہ اس لئے ضروری ہے کہ جوں ہی آپ کے یوزر صرف 100 یا 200 سے اوپر ہوئے اور آپ کی ڈان لوڈ 5 سے 7 جی بی کے قریب شروع ہوئی...
میرے شوق دا نیں اعتبار تینوں ۔۔۔۔۔ آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا
اینوں لڑن بہانڑے لبھناایں ۔۔۔۔۔۔کی تو سوچناایں سِتمگار آ جا
بھانویں ہجرتے بھانویں وصال ہووئے ۔۔۔۔ وکھووکھ دوہاں دیاں لذتاں نیں
میرے سوہنئیا جا ہزار واری ۔۔۔۔۔آ جا پیاریا تے لکھ وار آجا
ایہہ رواج مسجداں مندراں دا ۔۔۔۔۔ اوتھے ہستیاں...