منی بدنام ہوئی ڈارلنگ تیرے لئے ۔۔ سجنی کا چھیمو کے ہمراہ خصوصی ڈانس

پردیسی

محفلین
بہت دن سے یار لوگ فرمائش کر رہے تھے کہ کوئی دیسی ۔۔۔۔ یعنی ڈانس ہونا چاہئے ۔۔ تو میں اپنے محترم دوستوں کی خوشنودی کے لئے خالص دیسی ۔۔۔ ڈانس کا تحفہ لایا ہوں
لیں جی آپ بھی دیکھئے '' سجنی کا چھیمو کے ہمراہ خصوصی ڈانس
ساجد عاطف بٹ باباجی حسیب نذیر قیصرانی نیرنگ خیال
پاکستان میں یو ٹیوب بند ہونے کی وجہ سے یہ ویڈیو گوگل پلس پر اپلوڈ کی گئی ہے۔چائے پینے کے بعد نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں ۔پہلی نظر میں یہ آپ کو تصویر نظر آئے گی۔۔اسے کلک کر کے چلا لیں
https://plus.google.com/106380790276576785484/posts/2CdzjjSbjoF
 

پردیسی

محفلین
یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے ٹھیک نہیں ہو رہا :(
معافی چاہتا ہوں میں نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا۔۔۔۔
مگر اب مجھے آپ کی دلچسپی سے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کو ٹیگ نہ کر کے غلطی کی۔ :oops:
چلیں اب تو سجنی کو یار لوگ لے اڑے :twisted:
یعنی کہ
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔۔۔:-P
 

عسکری

معطل
معافی چاہتا ہوں میں نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا۔۔۔ ۔
مگر اب مجھے آپ کی دلچسپی سے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کو ٹیگ نہ کر کے غلطی کی۔ :oops:
چلیں اب تو سجنی کو یار لوگ لے اڑے :twisted:
یعنی کہ
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔۔۔ :-P
کیسی دلچسبی پردیسی بھائی ہم تو لا حول ولا پڑھتے رہے رات بھر :p
 
معافی چاہتا ہوں میں نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا۔۔۔ ۔
مگر اب مجھے آپ کی دلچسپی سے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ کو ٹیگ نہ کر کے غلطی کی۔ :oops:
چلیں اب تو سجنی کو یار لوگ لے اڑے :twisted:
یعنی کہ
اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔۔۔ :-P
بھائی جان یہ وڈیو نہیں صرف تصویر ھے ۔
 
Top