نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بہزاد لکھنوی ساقیا ہاں شراب رہنے دے - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) ساقیا ہاں شراب رہنے دے میری مٹی خراب رہنے دے صاف ظالم جواب رہنے دے مجھ پر اک کیفِ خواب رہنے دے ساقیا جام پر دیئے جا جام یہ حساب و کتاب رہنے دے مجھ میں تجھ میں رہے تو کچھ تفریق اپنے رُخ پر نقاب رہنے دے میری ناکامیاں ہیں کیف سے پُر مجھ کو ناکامیاب رہنے دے دین و دنیا لٹا کے...
  2. کاشفی

    بہزاد لکھنوی سن اے بےخبر نوحہ خوانِ محبت - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) سن اے بےخبر نوحہ خوانِ محبت محبت ہے خود امتحانِ محبت مری بےزبانی، زبانِ محبت مری بےشانی، نشانِ محبت جو آنسو نہ ہوتے تو کچھ بھی نہ ہوتا بڑھی میری اشکوں سے شانِ محبت محبت کی منزل تو دو ہی قدم ہے چلا جا پسِ کاروانِ محبت ستم سہتے سہتے اب اکتا چکا ہوں کرم کیجئے، مہربانِ محبت...
  3. کاشفی

    برطانیہ میں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لیے ویزا ختم

    برطانیہ میں متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لیے ویزا ختم لندن…برطانیہ نے متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لیے ویزا کی پابندی ختم کردی ہے۔ پالیسی کا اطلاق یکم جنوری 2014 سے ہوگا۔ نئی سہولت کے تحت اماراتی شہریوں کو برطانیہ کے سفرکے لیے ویزے کی بجائے صرف الیکٹرانک کارڈ دکھانا ہوگا، اماراتی شہریوں کو...
  4. کاشفی

    دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کاعالمی دن منایا جارہا ہے

    دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کاعالمی دن منایا جارہا ہے لاہور…آج دنیا بھر میں انسانی حقوق کاعالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان میں انسانی حقوق کی کیا صورت حال پر عام شہری اور انسانی حقوق کے رہنما اظہار خیال کرتے ہوئے کہتے ہیں کہپاکستان کی 18کروڑ سے زائد آبادی میں شرح خواندگی بہت کم ہے ،اسی لحاظ سے...
  5. کاشفی

    بہزاد لکھنوی دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنادے - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنادے ورنہ کہیں تقدیر تماشا نہ بنادے یہ ذوقِ وفا کا مجھے تیرا نہ بنادے یہ ترا ستم ہی تجھے میرا نہ بنادے اے دیکھنے والو! مجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو تم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنادے آزاد طلب اک ذرا ہشیار ہی رہنا مجبور کہیں عشق کی دنیا نہ بنادے میرے...
  6. کاشفی

    بہزاد لکھنوی اک بیوفا کو درد کا درماں بنا لیا - بہزاد لکھنوی

    غزل (بہزاد لکھنوی) اک بیوفا کو درد کا درماں بنا لیا ہم نے تو آہ کفر کو ایماں بنا لیا دل کی خلش پسندیاں اللہ کی پناہ تیرِ نظر کو جانِ رگِ جاں بنا لیا مجھ کو خبر نہیں مرے دل کو خبر نہیں کس کی نظر نے بندہ احساں بنا لیا محسوس کرکے ہم نے محبت کا ہر الم خوابِ سبک کو خوابِ پریشاں بنا لیا دستِ جنوں...
  7. کاشفی

    تحریک کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی، الطاف حسین

    تحریک کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی، الطاف حسین لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ تحریک کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی۔ تمام کارکن اور ذمہ دار سازشوں کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ الطاف حسین کی صدارت میں ایم کیو ایم کا اہم تنظیمی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے...
  8. کاشفی

    دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو عمرقید کی سزا ملنی چاہیے؛ بھارتی سپریم کورٹ

    دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو عمرقید کی سزا ملنی چاہیے؛ بھارتی سپریم کورٹ نئی دلی…بھارتی سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کو عمرقید کی سزا ملنی چاہیے، حکومتیں اس کے لیے قانون سازی کریں،جسٹس سِکری اور جسٹس رادھاکشن پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ...
  9. کاشفی

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل لاہور کے علاقے راوی روڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ جاں بحق ہو گئے۔ اہلسنت و الجماعت نے اتوار کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور: (دنیا نیوز) اہل سنت و المجاعت...
  10. کاشفی

    بابری مسجد کی شہادت کو 21 سال گزر گئے

    بابری مسجد کی شہادت کو 21 سال گزر گئے بابری مسجد کی شہادت کو 21 سال گزر گئے۔ فسادات میں تین ہزار سے زائد مسلمان لقمہ اجل بنے لیکن کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ چھ دسمبر 1992 کو انتہا پسند ہندوؤں کے ایک گروہ نے بابری مسجد پر دھاوا بول دیا۔ یہ مسجد مغل بادشاہ ظہیرالدین بابر نے 1527 میں اتر پردیش کے...
  11. کاشفی

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری

    ریاض خیر آبادی کی مزاحیہ شاعری تعارفِ شاعر: سید ریاض احمد نام، ریاض تخلص تھا۔ 1855ء میں بمقام خیرآباد پیدا ہوئے۔ جوانی کا زمانہ گورکھپور میں گزارا۔ یہ شعر گورکھپور کی صحبت کا مظہر ؎ وہ گلیاں یاد آتی ہیں جوانی جن میں کھوئی ہے بڑٰی حسرت سے لب پر ذکر گورکھپور آتا ہے امیر مینائی کے شاگرد تھے۔ ریاض...
  12. کاشفی

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم

    پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم عالمی ادارہ صحت نے تین روزہ پولیو مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔ قومی پولیو مہم میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم رہے۔ سنتالیس ہزار خاندانوں نے پولیو کے قطرے پلانے سے بھی انکار کیا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013...
  13. کاشفی

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال

    پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال پشاور میں سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کے اغواء کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آج دوسرے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ پشاور: (دنیا نیوز) سینئر ڈاکٹر امجد تقویم کو منگل کی شب حیات آباد سے اغواء کیا گیا تھا جس کیخلاف لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے...
  14. کاشفی

    تحریک انصاف کا ڈرون ڈرامہ فلاپ ہو گیا: رانا ثناء اللہ

    تحریک انصاف کا ڈرون ڈرامہ فلاپ ہو گیا: رانا ثناء اللہ صوبائی وزیر پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دھرنوں سے ڈرون حملے نہیں روک سکتی یہ ڈرامہ فلاپ ہو گیا ہے۔ لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حیات آباد ٹول پلازہ پر دھرنا دینے...
  15. کاشفی

    جوش مرد ہو، عشق سے جہاد کرو - جوش ملیح آبادی

    تعاقب (جوش ملیح آبادی) مرد ہو، عشق سے جہاد کرو اب مجھے بھول کر نہ یاد کرو دل سے بیتے دنوں کی یاد مٹاؤ نہ تو اَب خود ہی رو، نہ مجھ کو رُلاؤ بھول جاؤ کہی سُنی باتیں! نہ تو وہ دن ہیں اب نہ وہ راتیں نہ تو وہ موڑ ہیں نہ وہ گلیاں نہ تو وہ پھول ہیں نہ وہ کلیاں اس جہاں سے گذر چکی ہوں میں اب یہ سمجھو کہ...
  16. کاشفی

    اردو نظم: ناکامِ سعی، از: پرشوتم سنگھ سیٹھی

    ناکامِ سعی (پرشوتم سنگھ سیٹھی) حماقت کے سوا کچھ بھی نہیں جدوجہد تیری تری یہ کاہشِ پیہم، ترے آڑے نہ آئے گی! یہ تیرا عزمِ ناکارہ، فریبِ راہِ منزل ہے ہلاکت ابتدا اس کی، ہلاکت اس کا حاصل ہے! نہ بدلی ہے، نہ بدلے گی، کبھی فطرت نہ بدلے گی تو چاہے جتنا سر مار لے، کبھی قدرت نہ بدلے گی اُمیدوں کے سہارے...
  17. کاشفی

    اردو نظم: تغیّر، از: شام حسین

    تغیّر (شام حُسین) پہلے تھا محبت میں وہ بھی دَور کبھی رات دن چاندنی برستی تھی گرچہ ہرلمحہ وقفِ عشرت تھا زندگی وقت کو ترستی تھی راہِ اُلفت کی سخت منزل میں ہر قدم اُستوار تھا اپنا خوب پیتے تھے مَے اُن آنکھوں سے نشہ پر اختیار تھا اپنا اور اَب اَب لرزتے ہیں ہر قدم پر پاؤں اَب مجبت سُبک خرام نہیں جن...
  18. کاشفی

    عقل بڑی کہ بھینس

    عقل بڑی کہ بھینس
  19. کاشفی

    اردو نظم: مولیٰنا کی قیام گاہ، از: احمق پھپھوندوی

    مولیٰنا کی قیام گاہ (احمق پھپھوندوی) کیا ہرج ہے جو قبلہء عالم سے پوچھئے تجویز کی ہے آپ نے کیوں یہ قیام گاہ ہرہر قدم پہ جس میں ہے لغزش کا احتمال ہر گام پہ ہے جس میں تضادم کا اشتباہ اک سمت ساحرانِ سینما کہ ہائے ہائے اک سمت کافرانِ کلیسا کہ آہ آہ آتش فروز ایک طرف حُسن پارسی کج اک طرف یہود کے...
  20. کاشفی

    ماہر القادری اردو نظم: ساقی نامہ، از: ماہر القادری

    ساقی نامہ (ماہر القادری) زمانہ کی رسالت پر تری ایمان ہے ساقی مگر اُلفت تری ایمان کی بھی جان ہے ساقی ترے کردار پر دشمن بھی اُنگلی رکھ نہیں سکتا ترا اخلاق تو قرآن ہی قرآن ہے ساقی مشیّت بھی تری مرضی کے تیور دیکھ لیتی ہے بہ ایں اقرارِ عبدیت یہ تیری شان ہے ساقی تجھے جس نے نہ پایا وہ خدا کو پا نہیں...
Top