نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے بن باس لیا تھا میں نے جس یار کی خاطر وُہ چھوڑ گیا ہے مجھے بیوپار کی خاطر دریا میں بہا کوئی، لیے وصل کی خواہش پھندے سے کوئی جھول گیا یار کی خاطر سر، اگر قافیہ جھنکار کی بجائے دلدار کر دیا جائے تو کیا قبول ہو سکتا ہے تیار منانے کو ہوں میں ناچ کے اس کو گھنگھرو...
  2. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ نے شاید شعر کے نیچے جو میں نے گذارش کی تھی اس پر غور نہیں کیا اور سنجیدہ ہو گئے جناب😁😁
  3. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رکھا نہ گر خیال میں ندرت کا ہی خیال پھر شاعری میں باقی ہی کیا رہ گیا حضور شکیل صاحب: پلیز مائینڈ نہ کیجیے۔ ایسے ہی ذہن میں آ گیا اس شعر کو بیت بازی کے سلسلہ کا حصہ نہ سمجھا جائے
  4. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رکھ دیا سب کھول کر مقبول اس نے سامنے جھوٹ کی دُنیا میں مجھ کو آئینہ اچھا لگا
  5. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ ان کی دوڑ ہے مسجد سے اک قدم آگے نہ ان کو ناک سے آگے دکھائی دیتا ہے
  6. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ شمر آگے ہے مرے، پیچھے کھڑا ہے وُہ یزید اس کربلا سے شہر کو شہرِ وفا سمجھا تھا میں
  7. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    صدیقی صاحب کے شعر کا اختتام الف پر ہو رہا تو میں الف سے شروع ہونے والا اپنا شعر پیش کر رہا ہوں اک میں ہوں کہ عزت پہ تری دیتا ہوں جاں بھی اک تُو کہ سمجھتا ہے مرے نام کو گالی اور اگر شاہ صاحب کا شعر حوالہ ہے تو کب سے ہے میری آنکھ میں بس اس کا منتظر آنسو وُہ اک خوشی کا جو اب تک گرا نہیں
  8. مقبول

    برائے اصلاح: اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر

    محترم الف عین صاحب، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے اپنوں سے جُدا میں ہوا جس یار کی خاطر وُہ چھوڑ گیا ہے مجھے اغیار کی خاطر میں جیت کر اس سے کبھی خوش ہو نہیں سکتا میں شرط لگاتا ہوں فقط ہار کی خاطر دریا میں کوئی کود پڑا کچے گھڑے پر پھندے سے...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: غم ہوں جتنے، سہار لیتا ہوں

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے غم وُہ دیتے ہیں مفت میں مقبول ہنسی میں مستعار لیتا ہوں یا غم بھی اپنے مرے نہیں مقبول ہنسی بھی مستعار لیتا ہوں
  10. مقبول

    غزل برائے اصلاح : دیکھنا وہ ایک دن مجھ پر فدا ہو جائے گا

    پارٹی کی جگہ ولیمہ فٹ ہو جاتا تو زیادہ خوشی ہوتی😁
  11. مقبول

    غزل برائے اصلاح : دیکھنا وہ ایک دن مجھ پر فدا ہو جائے گا

    انشاالّلہ ۔ ہماری دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں
  12. مقبول

    برائے اصلاح: غم ہوں جتنے، سہار لیتا ہوں

    سر الف عین ، بہت شُکریہ وار اور ہزار والے اشعار نکال دیئے ہیں ۔ اس شعر کے مصرعہ اوّل کے لیے کون سا متبادل بہتر ہوگا پھول ہیں کچھ دیئے ہوئے اس کے یا پھول رکھے ہیں کچھ ، کتابوں میں اُن سے لُطفِ بہار لیتا ہوں نیا شعر اور مقطع بھی دیکھ لیجیئے میں وُہ گاہک ہوں جو کہ تاجر سے صرف خوشیاں اُدھار لیتا...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: غم ہوں جتنے، سہار لیتا ہوں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب یہ ڈیڑھ سال پرانی غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں غم ہوں جتنے ، سہار لیتا ہوں وقت مشکل، گذار لیتا ہوں جب مرے بس میں کچھ نہیں رہتا تب خدا کو پکار لیتا ہوں اس غریبی میں اس کو پانے کی دل کی خواہش کو مار لیتا ہوں...
  14. مقبول

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    عاطف سعد 2 آپ ماشاالّلہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اس فورم کے لیے👏🏻👏🏻
  15. مقبول

    برائے اصلاح: اُسے ملتے ہی میری بے زبانی ختم ہوتی ہے

    سر الف عین ، بہت شکریہ آپ کی تجاویز شامل لر لی ہیں۔ باقی ترمیم شدہ اشعار دیکھیے اُسے ملتے ہی میری بے زبانی ختم ہوتی ہے یا مری ، ملتے ہی اس سے، بے زبانی ختم ہوتی ہے پھر آ کر مجھ پہ سب شیریں بیانی ختم ہوتی ہے دوسرے متبادل میں تعقید بھی آ رہی ہے اور شاید روانی بھی بہتر نہ ہو میں ایسا کیا کروں وُہ...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: مری دیوانگی کا سلسلہ آگے تو بڑھنا تھا

    سر، بہت شُکریہ ۔ کوشش کروں گا کہ آئندہ ، نے اور کو ، کا درست استعمال ہو لیکن اپنے اوپر یقین مجھے اب بھی نہیں ہے😄
  17. مقبول

    برائے اصلاح: اُسے ملتے ہی میری بے زبانی ختم ہوتی ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب یہ سوا دوسال پرانی غزل کچھ جھاڑ پونچھ کے بعد اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں اُسے ملتے ہی میری بے زبانی ختم ہوتی ہے پھر آ کر مجھ پہ سب شیریں بیانی ختم ہوتی ہے اسی کے گرد میری گھومتی ہے زندگی ساری مری اس سے شروع اس پر...
  18. مقبول

    برائے اصلاح: مری دیوانگی کا سلسلہ آگے تو بڑھنا تھا

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے ہوا مقبول مَیں آباد جس کے مان جانے سے اسی کے روٹھ جانے پر مرا سب کچھ اجڑنا تھا یا وُہ جب روٹھا تو ظاہر ہے مرا سب کچھ اجڑنا ہے سر، جس طرح کی اردو میں نے سکولوں پڑھی ہے، مجھے نے اور کو کے درست استعمال کا اندازہ نہیں ہے مثلاً ہم نے کہاں اور ہم کو کہاں استعمال ہو...
Top