نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: حل ہو سکا ہم سے نہ اب تک مسئلہ نور و بشر

    محترم الف عین صاحب، بہت شکریہ ۱-شاید میں نے ماضی میں بھی عرض کیا تھا کہ مجھ میں اتنی اہلیت نہیں ہے کہ پہلے کوئی بحر منتخب کروں اور پھر اس کے مطابق کچھ لکھوں۔ میں تو پہلے جو ذہن میں آتا ہے اسے لکھتا ہوں اور بعد میں چیک کرتا ہوں کہ کون سی بحر بن رہی ہے۔ میری کوئی پسندیدہ بحر نہیں ہے ۲- پچھلی غزل...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: حل ہو سکا ہم سے نہ اب تک مسئلہ نور و بشر

    محترم الف عین صاحب سر، کل والی غزل کو اس کے حال پہ وہیں چھوڑ دیا ہے ۔ اسی زمین میں ایک اور غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے۔ ہو سکتا ہے اس میں کہیں نہ کہیں “ مقبولیت “ موجود ہو 😁😁 دیگر اساتذہ کرام اور احباب : آپ بھی اپنے مشوروں سے نوازیے دنیا زمیں سے ہے گئی کب سے خلاؤں میں اتر حل ہو سکا ہم سے نہ...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: اپنا سٹیشن آنے پر سب لوگ جاتے ہیں اتر

    محترم الف عین صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب: یہ غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں اپنا سٹیشن آنے پر سب لوگ جاتے ہیں اتر صدیوں سے یوں ہی چل رہا ہے زندگانی کا سفر رکھنا ہے مجھ کو ہاتھ اپنا سر پہ تیرے عمر بھر تجھ کو فقط اک بار آنکھوں پر مری ، جانِ پدر قارون اور نمرود کیا، فرعون سارے مر گئے جینا...
  4. مقبول

    جو حق کی بات کر جائے تو کہنا

    بہت اچھے
  5. مقبول

    برائے اصلاح: بدنام نہ ہو جائے وُہ، دیکھا کرو مقبول

    محترم الف عین صاحب آپ کی قیمتی رہنمائی کے لیے شکر گُذار ہوں۔ تمام اشعار آپ کی تجاویز کے مطابق درست کر دیے ہیں فقط ایک شعر کے جس کا پہلا مصرعہ بحر سے خارج تھا ۔ وُہ شعر یہ تھا بیٹھے ہو تہی دست اب سب کچھ ہی لٹا کر تم سے کہا تھا عشق نہ پالا کرو مقبول میرا خیال بھی یہی تھا کہ اس طرح پہلا مصرعہ خارج...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: بدنام نہ ہو جائے وُہ، دیکھا کرو مقبول

    محترم الف عین صاحب سر، کچھ درستگی ملاحظہ فرمائیے مندرجہ بالا اشعار آپ کی تجاویز کے مطابق تصیح کر لی ہے جن اشعار کو درست کرنے کی ضرورت تھی وہ درجِ ذیل ہیں یہ شعر بدل دیا ہے بیٹھے ہو تہی دست اب سب کچھ ہی لٹا کر تم سے کہا تھا عشق نہ پالا کرو مقبول کیوں بیٹھے ہو تم دُور ہی نظروں کو جھُکا کر وُہ...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: بدنام نہ ہو جائے وُہ، دیکھا کرو مقبول

    محترم الف عین صاحب سر، ایک ایسی غزل ہو گئی ہے جس کے ہر شعر میں تخلص شامل ہے۔ کچھ عجیب سا لگتا ہے مگر ایک دو اور شعرا کا بھی ایسا کلام بھی موجود ہے۔ اگر اس طرح چل سکتی ہو تو ٹھیک ہے ورنہ مقبول کو تُم بھی سے بھی بدلا جا سکتا ہے۔ جیسے آپ کا حکم ہو گا ویسے ہی تبدیلی کر دوں گا بدنام نہ ہو جائے وُہ،...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: بہشت بھی نہ ملی، جی کے بھی نہ عیش کیے

    سر الف عین بہت مہربانی ۔ مطلع اور مقطع پھر پیشِ خدمت ہیں مطلع ملی بہشت نہ ہی زندگی میں عیش کیے یا ملی بہشت نہ جی بھر کے ہم نے عیش کیے یا بہشت بھی نہ ملی ، جی کے بھی نہ عیش کیے مَرے تو خاک مَرے ہم! جیے تو خاک جیے! مقطع مرے گلے میں ہیں مقبول سب کے ہاتھ یہاں ہے کون جو کہ گریبان میرا آ کے سیے
  9. مقبول

    برائے اصلاح: بہشت بھی نہ ملی، جی کے بھی نہ عیش کیے

    محترم الف عین صاحب بہت شکریہ سر، جی کے سے میری مراد جیتے ہوئے تھی لیکن شاید میں واضح نہیں کر سکا۔ اب دیکھیے ملی بہشت نہ ہی زندگی میں عیش کیے مَرے تو خاک مَرے ہم! جیے تو خاک جیے! کچھ متبادل کے ساتھ میں سوگ میں ہوں محبت کے قتل پر اپنی یا مجھے ہے سوگ منانا کسی کے جانے کا یا مجھے نہیں ہے ضرورت...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: بہشت بھی نہ ملی، جی کے بھی نہ عیش کیے

    محترم الف عین صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے بہشت بھی نہ ملی، جی کے بھی نہ عیش کیے مَرے تو خاک مَرے ہم! جیے تو خاک جیے! اگر گناہ ہے، زاہد بھی گھر پیے نہ شراب اگر نہیں ہے تو مَے خانے میں بھی جا کے پیے نہیں کسی کی ضرورت اس ایک شخص کے بعد یا لگیں ہیں زہر مجھے سب بناوٹی...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے

    سر الف عین میری تصیح شدہ غزل👆🏻 آپ کی توجہ کی طالب ہے
  12. مقبول

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    موبائل کے لیے بھی کوئی طریقہ ہے؟
  13. مقبول

    برائے اصلاح: محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے

    محترم الف عین صاحب سر، بہت مہربانی اب دیکھیے محبت میں کسی صورت بھی ہم سودا نہیں کرتے کہ ہو گی جیت یا پھر ہار یہ سوچا نہیں کرتے یہ لازم ہے کہ وُہ اوصاف رکھتا ہو خداؤں سے کسی ہم ایسے ویسے شخص کی پوجا نہیں کرتے فقط دیدار ہو گا یا کہ ہو گی ہم نشینی بھی نظر سے جان لیتے ہیں، ہم اب پوچھا نہیں کرتے...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے

    محترم الف عین صاحب دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے محبت میں کبھی بھی ہم کوئی سودا نہیں کرتے ہماری جیت ہو گی، ہار! یہ سوچا نہیں کرتے یہ لازم ہے کہ رکھتا ہو وُہ صفتیں بھی خداؤں سی کسی ہم ایسے ویسے شخص کی پوجا نہیں کرتے جو ہیں اک ہاتھ سے دیتے چھُپا کر دوسرے سے ، وُہ ضرورت جان...
  15. مقبول

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    نئے ورژن پر کام کرنے والی ساری ٹیم کے لیے خراجِ تحسین اور 🙏🏻🙏🏻
  16. مقبول

    شعرا کے چند لطیفے

    سیما صاحبہ! تفصیلی جواب دینے کے لیے بہت شُکریہ مجھے اُن کے ہاتھ سے ایک دفعہ انعام لینے کا اعزاز حاصل ہے بہت عمدہ خاتون تھیں ۔ الّلہ مغفرت فرمائے
  17. مقبول

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    اور ہم نے ایسے لوگ دیکھے ہیں جو رشوت بھی خوب لیتے تھے، نماز بھی پہلی صف میں پڑھتے تھے۔ علاوہ ازیں، رمضان میں مسجد میں اجتماعی افطاری بھی اہتمام سے کرواتے تھے
  18. مقبول

    شعرا کے چند لطیفے

    لیڈی وقار النِسا نون (انگلش خاتون) ان کی پہلی بیوی تھیں یا دوسری؟
  19. مقبول

    برائے اصلاح: چاہت سے اپنی خود ہی مُکرنا پڑا مجھے

    سر الف عین بہت شُکریہ سر، مجھے آپ کا کوئی ذاتی پیغام موصول نہیں ہوا
Top