نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    سر الف عین ، شُکریہ اب دیکھیے دونوں ترمیم شدہ اشعار تب سے فقط میں ہی نہیں، سارا جہاں ہی مست ہے جب سے ہوا پھرتی ہے لے کر تیری خوشبو ، در بہ در یا خوشبو تری لے کر ، ہوا پھرتی ہے جب سے در بہ در واپس کرے پھر خط بھی سارے اور تصویریں مری کیوں پاس رکھتا ہے وُہ مجھ کو چھوڑ جائے گا اگر
  2. مقبول

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    سر الف عین ، بہت شکریہ ترامیم شدہ اشعار دیکھیے تُجھ کو ہی پانے کے لیے گردش میں ہیں لیل و نہار اور ڈھونڈتے پھرتے ہیں تُجھ کو ہر جگہ شمس و قمر سر، در بدر کی جگہ، ان میں سے کونسا متبادل ٹھیک رہے گا در بہ در، در سے در، گھر بہ گھر، گھر سے گھر، ہر نگر شعر تبدیل کر دیا ہے ہے چھوڑ کر جانا تو پھر...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    شُکریہ، رضا مصطفائی صاحب
  4. مقبول

    برائے اصلاح: بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر

    محترم الف عین صاحب سر، چار بار مستفعلن والی پہلی غزل جو قافیہ بندی کا تاثر دے رہی تھی۔ اس میں تبدیلی لانے میں تو کامیابی نہیں ہوئی بلکہ اس کوشش میں ایک اور غزل ہو گئی جو یہاں پیش کر رہا ہوں۔ اگر آپ پسند کریں تو اصلاح فرما دیں ۔ شُکریہ بے چین رہتے ہیں ترے دیدار کو یہ بحر و بر ہیں زلزلے، طوفان...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    بہت شکریہ صریر صاحب
  6. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    سر الف عین صاحب، بہت نوازش اب دیکھیے طویل عمر کی مجھ کو دُعائیں دیتا تھا جو آج شاد ہے تختے پہ خود چڑھا کے مجھے یا طویل عمر کی مجھ کو دُعا جو دیتا تھا وُہ آج شاد ہے تختے پہ خود چڑھا کے مجھے
  7. مقبول

    برائے اصلاح: خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے

    محترم الف عین صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے خموش کر نہیں سکتا کوئی ڈرا کے مجھے ابھر کے آؤں گا رکھا اگر دبا کے مجھے میں کربلا کے اماموں کا معتقد ہوں فقط سنا نہ قول کسی اور پیشوا کے مجھے رہے گی گونجتی آواز میری دُنیا میں مَرا نہ سمجھے کوئی قبر میں لٹا کے مجھے جو لمبی...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    بہت شُکریہ، سر الف عین
  9. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    سر الف عین ترمیم شدہ اشعار 👆🏻آپ کی توجہ کے منتظر ہیں
  10. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    سر الف عین ، بہت شکریہ جہاں تصیح کی ضرورت تھی وہ اشعار پیشِ خدمت ہیں اس شخص سے انجانے میں کیا آنکھ ملا لی! پھرمجھ سے/ میرے نہ دل کی گئی حالت ہی سنبھالی یا پھر دل کی نہ حالت ہی گئی مجھ سے سنبھالی اک پل بھی جو رہتا نہیں تھا میرے بِن، اپنی دُنیا ہے کسی اور کے سنگ اس نے بسا لی دل دور ہوں جب، آگ...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    امین شارق صاحب، شُکریہ
  12. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    سر الف عین ، بہت شکریہ سوچا ذکر کرتا چلوں کہ جب میں اصلاح کے لیے یکے بعد دیگرے غزلیں پیش کرتا ہوں تو ان میں سے کچھ تو نئی ہوتی ہیں جبکہ اکثر پرانے سٹاک (اردو محفل میں شامل ہونے سے پہلے) سے مواد ہوتا ہے جو کہ کبھی کسی کو دکھانے کا موقع نہیں ملا روانی میں کمی کی وجوہات میں سے ایک تو یقیناً میرا کم...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں انجانے میں اس شخص سے جب آنکھ ملا لی یا انجانے میں جب اس سے میں نے آنکھ ملا لی حالت نہ گئی پھر تو مرے دل کی سنبھالی سب لوگ ہیں اس شخص کو معصوم سمجھتے دن رات کی ہے جس نے مری نیند چرا لی رہتا نہیں...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں کہا، نہ اُسے کوئی پی پلا کے ملے

    سر الف عین دونوں اشعار میں آپکی تجاویز کے مطابق ترمیم کر دی ہے ترمیم شدہ مطلع آپ کی نظرِ ثانی کے لیے پیش کر رہا ہوں جو درس دیتے تھے کوئی نہ پی پلا کے ملے کسی حسیں کو ملے خود تو لڑکھڑا کے ملے
  15. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں کہا، نہ اُسے کوئی پی پلا کے ملے

    محمد عبدالرؤوف صاحب اور صابرہ امین صاحبہ پسندیدگی کے لیے بہت شُکریہ
  16. مقبول

    غزل برائے اصلاح : وہ بے حد شرمیلا ہے

    کیا اس مصرعہ میں اس سہولت کا استعمال ہوا ہے یا کوئی صورت ہے جس کی اجازت ہے؟ ہو سکتا ہے سر الف عین کچھ کہنا پسند فرمائیں
  17. مقبول

    غزل برائے اصلاح : وہ بے حد شرمیلا ہے

    اشرف علی صاحب مجھے اس بحر کی بالکل سمجھ نہیں ہے۔ اپنی کم علمی کی بنا پر پوچھ رہا ہوں کہ مصرعہ اوّل میں اسے ہونا چاہیے یا اس کو، یا دونوں ہی ٹھیک ہیں؟ میرے ساتھ دو چار بار یہ ہوا ہے کہ کچھ لکھا تو معلوم ہوا کہ بحر ، بحر ہندی/ متقارب بن رہی ہے۔ اس بحر کی سمجھ نہ ہونے کی وجہ سے جو جہاں تک لکھا وہیں...
  18. مقبول

    برائے اصلاح: ہمیں کہا، نہ اُسے کوئی پی پلا کے ملے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی گذارش ہے ہمیں کہا، نہ اُسے کوئی پی پلا کے ملے جب اُس کو خود ملے واعظ تو لڑکھڑا کے ملے اسے کہو کہ مجھے بھی تو مسکرا کے ملے رقیب کو جو ہمیشہ ہی کھلکھلا کے ملے وُہ کاش مجھ سے ملے فاصلے مٹا کے سبھی اگر گلے نہ ملے ہاتھ ہی ملا کے ملے اکیلے...
  19. مقبول

    برائے اصلاح: حل ہو سکا ہم سے نہ اب تک مسئلہ نور و بشر

    محترم الف عین صاحب ، بہت شکریہ اب دیکھیے دنیا ترقی کر کے جا پہنچی ہے کب کی چاند پر ہم ہیں کہ لیکن ضد میں ہیں اونٹوں پہ ہو اپنا سفر یا ہم ہیں کہ اونٹوں پر ہی کرنا چاہتے اپنا سفر ایک سوال: اصل مصرعہ دوم جو “حل ہو سکا ہم سے نہ اب تک مسئلۂ نور و بشر“ کرنے سے تو وزن کا مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے۔...
Top