محترم الف عین صاحب
محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام و احباب کی خدمت میں ایک پرانا دو غزلہ اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں
غزل 1
کوئی نہیں جو پینے میں دے ساتھ ،کیا کروں
یا
وُہ دِلرُبا نہیں ہے مرے ساتھ ، کیا کروں
ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں
انکار اُس کا پہلے تھا، انکار آج...