نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: دلِ برباد میں ماتم کا سماں رہتا ہے

    امین شارق صاحب، پسندیدگی کے لیے بہت شُکریہ
  2. مقبول

    برائے اصلاح: دلِ برباد میں ماتم کا سماں رہتا ہے

    سر الف عین ، بہت مہربانی اب دیکھیے مطلع میں کچھ تبدیلی کی ہے۔ ہوش والے شعر کے دوسرے مصرعے کو مطلع کا دوسرا مصرعہ بنایا ہے دلِ برباد میں وحشت کا سماں رہتا ہے پیار لُٹ جائے تو پھر ہوش کہاں رہتا ہے وقت ہر زخم کا مرہم سہی پر عمر تمام عشق میں ہار کا احساسِ زیاں رہتا ہے بہتر۔ یہ شعر اس غزل میں...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: دلِ برباد میں ماتم کا سماں رہتا ہے

    محترم الف عین صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب یہ غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے دلِ برباد میں ماتم کا سماں رہتا ہے ہر سمے سِلسلۂ آہ و فغاں رہتا ہے وقت ہر زخم کا مرہم سہی پر زندگی بھر عشق میں ہار کا احساسِ زیاں رہتا ہے کون کیا کہتا ہے حالت پہ مری ، دُنیا میں یا عید آئی کہ نہیں، رُت بھی ہے بدلی...
  4. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ سچ ہے، نہیں ہے نہیں ہے، نہیں ہے 😜
  5. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لکھوا دیئے عدو نے وُہ بھی اشتہار میں الزام جو نہیں تھے مری روبکار میں
  6. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لکھوا دیئے عدو نے وُہ بھی اشتہار میں الزام جو نہیں تھے مری روبکار میں
  7. مقبول

    سیما صاحبہ ، بہت شُکریہ الّلہ آپ کو سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

    سیما صاحبہ ، بہت شُکریہ الّلہ آپ کو سلامت رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
  8. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کمالِ حُسن تھا یا آپ کا حُسنِ نظر اک نظر دیکھا فقط پر آپ اسےبھولے نہیں
  9. مقبول

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وہ میرے ہاتھ میں جب بھی کلائی دیتا ہے مجھے بہشت کا منظر دکھائی دیتا ہے
  10. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    بہترین اشرف علی صاحب، بہت شُکریہ
  11. مقبول

    برائے اصلاح: یا تُو خُدا کسی کو نہ صورت لجائی دے

    بیت شُکریہ اشرف علی صاحب
  12. مقبول

    برائے اصلاح؛ ہوتی رہے جو ہوتی ہے برسات، کیا کروں

    جناب اشرف علی صاحب آپ نے آ بیل مجھے مار، والا کام کر دیا ہے😄😄 میں بھی سوچ رہا تھا کہ ایک غزل بناؤں ، لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ چلیں آپ نے او کھلی میں سر دے دیا ہے 😄😄تو میری مدد کیجیے۔ میں دونوں غزلیں نیچے لکھ رہا ہوں ، آپ کو جیسے بہتر لگے ایک غزل کی صورت دے کر جواب میں لکھ دیجیئے ۔ مہربانی...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    بہت نوازش اشرف علی صاحب
  14. مقبول

    برائے اصلاح؛ کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر

    محترم الف عین ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک مختصر غزل اصلاح کے لیے حاضرِ خدمت ہے کوٹھی میں رہائش نہ بڑی کار کی خاطر میں گاؤں سے نکلا نہ ہی اقدار کی خاطر سوچا تھا فقط کچا مکاں پکا کروں گا گھر بار تھا چھوڑا میں نے گھر بار کی خاطر مصروف گذرتے تھے مرے شہر میں دن رات بس گاؤں، مَیں آتا کسی...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    سر الف عین ، بہت شکریہ اب دیکھیے دل کو تھا مرے عارضہ کچھ اور طرح کا عطّار کا تھا مشورہ کچھ اور طرح کا سجدوں کا صلہ میں نے کبھی کچھ نہیں مانگا رب سے ہے مرا سلسلہ کچھ اور طرح کا تفریق ہے اب شہر میں کچھ اور طَرَح کی لوگوں میں ہے اب فاصلہ کچھ اور طَرَح کا دل دل سے ہے ٹکرایا اب آنکھوں کی بجائے اب...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    سر، اگر طرح کی جگہ قسم کر دیا جائے تو کیا خیال ہے ٹھیک ہو جائے گا
  17. مقبول

    برائے اصلاح: رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا

    محترم الف عین صاحب، محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب، دیگر اساتذہ کرام اور احباب ایک اور پرانی غزل اصلاح کے لیے پیش خدمت ہے نیکی ، بدی کا سلسلہ ہے اور طرح کا رب سے مرا معاملہ ہے اور طرح کا لوگوں میں یوں تو مذہبی جذباتیت ہے عام شدت پسندی مسئلہ ہے اور طرح کا تفریق اب کے شہر میں ہے اور طرح کی...
Top