نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیل ڈول سے قطع نظر سفید ہاتھی باقی ہاتھیوں سے زیادہ نقصان دہ ہے :)
  2. آوازِ دوست

    کیا ہی تپتا ہے، سلگتا ہے، دھواں دیتا ہے

    ہجر کی شام تو دل باندھ سماں دیتا ہے حق بات ہے۔ بہت خوب جناب :)
  3. آوازِ دوست

    تعارف it,s me

    نوری رحمان صاحبہ آپ کو اُردو محفل کا حصؑہ بننے پر خوش آمدید اور مبارک باد۔ آپ کومطالعے میں کیا موضوعات پسند ہیں؟
  4. آوازِ دوست

    ایک بلیڈ کب تک؟

    حجام سے شیو بنوانے میں ہم سے کاہلوں کے لیے ایک ایفرٹ لیس ایز کا سامان ہے سو کٹنگ کے ساتھ تو شیو باہر سے ہی ہوتی ہے. ایک شیو سے تین چار روز گزر جاتے ہیں. جیسے ہی احساس ہو کہ ریزر کا استعمال آرامدہ نہیں رہا ویسے ہی تبدیل کر لیا کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ تین شیوز.
  5. آوازِ دوست

    ایک بلیڈ کب تک؟

    ویسے ایک رائے یہ بھی تو ہو سکتی ہے کہ کلین شیو لوگ اپنے چہروں پر بچپن کی معصومیت سجائے پھرتے ہیں :)
  6. آوازِ دوست

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہو گا جو لوگ زیادہ باتیں بناتے ہیں وہ زیادہ کام نہیں کرتے اور نتیجتا" طرح طرح کے بہانے بناتے ہیں.
  7. آوازِ دوست

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور کسی کا تو پتا نہیں مگرمجھے اکثر یہ دونوں خوبیاں ایک ہی جگہ یکجا نظر آئی ہیں. :)
  8. آوازِ دوست

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باتیں بنانا بہانے بنانے سے اچھا ہے یا بُرا؟
  9. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    شکریہ چوہدری صاحب آپ کی رائے کا انتظار رہے گا بھلے اِس میں چند دن لگ جائیں. کہتے ہیں نا دیر آید درست آید :)
  10. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    جی شہزاد شکریہ. میں منتظر ہوں.
  11. آوازِ دوست

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جی کیوں نہیں دعاؤں کا لین دین ہی محبتوں کی نشانی ہے.اللّہ کریم آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے. بے شک تندرستی ہزار نعمت ہے .
  12. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    شہزاد صاحب بہت بہت شکریہ آپ کی دلچسپی اُمید ہے انشاء اللّہ بہتری کا باعث بنے گی۔ جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا دوست کی فیملی دو میاں بیوی اور دو چھوٹے بچوں پر مشتمل ایک چھوٹی سی فیملی ہے اور اوپر والا پورشن اضافی آمدنی کے نقطہء نظر سے ہی بنایا جا رہا ہے تاہم گیراج یا کوئی بھی چیز کامن نہیں رکھنا...
  13. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    خواتین کی پسند و ناپسند کا گھروں کے نقشے میں کافی اہم رول ہوتا ہے اور وہ اپنے تجربات اور مشاہدات سے کافی پریکٹیکل قسم کی تجاویز دے سکتی ہیں۔ سو اُن سے بھی معاملہ ہذٰا میں اپنی رائے کا اظہار کرنے کی گذارش ہے نیز کچھ اصحاب جیسا کہ اپنے عبدالقیوم چوہدری صاحب اور قبلہ راحیل فاروق صاحب اور ان جیسے...
  14. آوازِ دوست

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    بہت خوب تابش صاحب آپ اپنی اسلام آباد یاترا والی تصاویر سے کُچھ ڈاؤن نظر آ رہے ہیں۔ آپ نے طبیعیت میں خرابی کا بھی ذکر کیا ہے اپنی صحت کا خیال رکھیے۔ اس خوبصورت شراکت کے لیے بہت بہت شکریہ۔
  15. آوازِ دوست

    وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

    یاز صاحب اس خوبصورت سفر کی شراکت کا شکریہ مگر آپ کی لگائی گئی تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔
  16. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    آپ احباب کی جانب سے مزید آراء کا منتظر ہوں :)
  17. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    عثمان صاحب کمنٹس کے لیے شکریہ۔ اوپن ایریا اگر ختم کر دیں تو دیکھئے کہ لانڈری ایریا میں جانے کا یہ انڈیپینڈنٹ راستہ ختم ہو جائے گا اور کسی ایک بیڈ روم سے پیچھے جانے کا راستہ دینا پڑے گا جو کہ ظاہر ہے بیڈروم کی پرائیویسی ختم کر دے گا۔ نیز اِس راستے سے لاؤنج ایریا کو روشنی اور ہوا بھی ملے گی۔ نیز...
  18. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    یقینا" یہ آئیڈیل نہیں ہے مگر آپ ڈریسنگ ایریا کو بھی ساتھ ملائیں کہ یہ پارٹیشن ابھی حتمی نہیں تو کُل جگہ 11 بائی 5 فُٹ ہو جاتی ہے جو اِس سائیز کے مکان کے باتھ روم کے لیے شائد مناسب ایریا ہے۔
  19. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    صابر صاحب سورج گھر کے فرنٹ سے اُبھرتا ہے کہ یہ مشرق ہے پھر سائیڈ روڈ سے ہوتا ہوا پُشت پر غروب ہو جاتا ہے۔
Top