نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    نبیل صاحب پاکستان آنا مبارک ہو اللّہ کریم آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ کی پریشانیاں دور کرے. آمین
  2. آوازِ دوست

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    آپ کے جُملے میں"بھی" کا مطلب ہے کہ آپ کے مشاغل بھی وسیع اور متنوع ہیں اور ہمارے جُملے میں "بھی" کا مطلب ہے کہ ہم بھی ایسے ہی گراں قدر شوق رکھتے تھے۔ کُتب (درسی کُتب کے علاوہ) بینی، فلم بینی، نقص بینی، سیر و تفریح، مزے مزے کے کھانے کھانا، آرٹ ، میوزک، رات گئے سونا اور صُبح آدھے دِن اُٹھنا، زمانے...
  3. آوازِ دوست

    شاپنگ کے لئے

    اجی لڑائی کی باتیں نہ کریں ۔ پانچ ہزار پر ہی کیا موقوف زیادہ بھی ہوں تو باقی ہمیشہ وہ سوٹ بچتے ہیں جو ابھی لیے جانے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے ٹیکسٹائل پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری ایویں ہی بن گئی ہے :)
  4. آوازِ دوست

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    کُچھ جوگی سانپ پکڑنے والے ہوتے ہیں اور جہاں کہیں سانپ نظر آئے اُن کی خدمات لی جاتی ہیں اور وہ آکر گھر میں چھُپا سانپ نکال کر پکڑ لیتے ہیں۔ یہ ماہر جوگی ہوتے ہیں اور اپنی جان داؤ پر لگا کر اہلِ خانہ کی دہشت دور کرنے کا سامان کرتے ہیں۔ کُچھ جوگی اپنی خدمات مہیا کرنے کے لیے زیادہ دیر انتظار نہیں کر...
  5. آوازِ دوست

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    جناب فہیم ملک جوگی صاحب آپ غالبا" فلموں کے لیے بھی لکھتے ہیں یا پھر فلم والے آپ کی ڈائیلاگز سے بھر پور تحریریں چُرا کر اپنی فلمیں چمکا رہے ہیں۔ فلم "انگریج" میں آپ کا پیش کردہ یہ ڈائیلاگ ہو بہو کاپی کیا گیا ہے بس وہ لفظ جوگی استعمال کرنا بھول گئے ہیں شائد۔ میں نے سوچا میں واضح کردوں کیوں کہ یہ...
  6. آوازِ دوست

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    محترم فہیم ملک جوگی صاحب محفل میں خوش آمدید :)
  7. آوازِ دوست

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    نہیں جناب ہم آرائیں قوم کے فین یعنی متاثرینِ آرائیں ہیں :)
  8. آوازِ دوست

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    جی ہم جیسے متاثرین تو کوشش کر کے بھی اصلی والی پرفارمنس نہیں دے پاتے ماشاء اللّہ بہت سمجھدار اور حساب کتاب کے کھرے لوگ ہوتے ہیں:)
  9. آوازِ دوست

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    چوہدری صاحب سنا ضرور تھا کہ دنیا میں دو ہی قومیں ہیں ایک آرائیں اور دوسری متاثرینِ آرائیں لیکن یقین نہیں کیا تھا لیکن پھر یہ ماجرا دیکھا کہ پیاز اور سبزیاں کاٹنے سے دیگر قوموں کے لوگ بھی ایک دو سال میں پکے آرائیں ہو جاتے ہیں:)
  10. آوازِ دوست

    تعارف میں ہوں کون

    محترمہ دی آؤٹلیر صاحبہ اُردو محفل میں خوش آمدید :)
  11. آوازِ دوست

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    فیض صاحب نے زندگی کےآخری دور میں آمر حکومت کے ہاتھوں بہت تکالیف اُٹھائیں مگر اپنی انا کا سودا نہیں کیا اور شائد آج بھی وہ کسی حکمراں کا بارِ احساں اُٹھانے سے گریزاں ہیں :)
  12. آوازِ دوست

    لیکٹوز انٹالرینس

    روح افزا ملا کر ٹھنڈا دودھ پی لیتے ہیں کبھی کبھی اور لگتا ہے یہ 20 سے 40 فیصد والا چکر اپنے ساتھ بھی ہے باقی دودھ سے بنی ڈشز تو استعمال میں رہتی ہیں. ہمیشہ سُنتے پڑھتے آئےہیں کہ دودھ ایک مکمل غذا ہے سو پھلوں کے ملک شیک میں استعمال کر لیتے ہیں :)
  13. آوازِ دوست

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    بہت خوبصورت مناظر ہیں عارف صاحب شئیرنگ کا شکریہ. انجوائے یور ہیپی جرنی. :)
  14. آوازِ دوست

    قیصرانی بھائی کو اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید

    قیصرانی صاحب کو دلی خوش آمدید ایک فلمی گانے کی ڈیڈیکیشن کے ساتھ جس میں عرضِ مدعا کی ایک سطر کچھ یوں ہے تو کسی اور سے ملنے کے بہانے آ جا اب اس سے زیادہ سیلف لیس محبت کا اظہار تو ممکن ہی نہیں ہے :)
  15. آوازِ دوست

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    جناب تابش صاحب بندہ چاہ کر بھی آج تک کسی مراسلے کو ناپسندیدہ قرار نہیں دے سکا بس آسی صاحب کو تنگ کرنے والے ایک صاحب ہی اس اصول سے مستثنیٰ رہے ہیں تو صاحب یہ حادثہ جہاں کہیں بھی ہوا سراسر موبائل کی بورڈ اس کا ذمہ دار ہے میں خود بھی تلاش اور درستگی کی کوشش کرتا ہوں اگر انتظامیہ اس میں مدد دے تو...
  16. آوازِ دوست

    گیارہویں سالگرہ محفلین

    بہت خوب!!! بہت اعلٰی!!! قیصرانی صاحب. بھئی ماشا اللّہ خوب دھویا ہے آپ نے. جو لوگ لیڈرشپ کوالیٹیز رکھتے ہوں وہ عموماً عام لوگوں کی قطار میں کھڑے نہیں ہوتے اور اپنی امتیازی شناخت قائم رکھنے کے لیے کچھ منفرد کیے رکھتے ہیں.لیکن میں آپ لوگوں کو یقین سے کہہ سکتا ہوں آپ جیسے پختہ کار اور میچور لوگ عام...
  17. آوازِ دوست

    جب میں بھاگا از سلمان حمید

    آپ نے وہ مشہور کہاوت تو سُنی ہی ہو گی کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے تو اس کا کریڈٹ سلمان صاحب کو ہی جاتا ہے :)
Top