ایک دوست کو اپنے چھ مرلہ کارنر پلاٹ پر تعمیر کے حوالے سے مجوزہ نقشے پر آراء و تجاویز مطلوب ہیں مگر میں خود کو اس معاملے میں بالکل کورا سمجھتا ہوں تو احباب اُردو محفل کو اس نیک کام میں حسبِ مقدور مشورہ کی استدعا ہے۔ یہ نقشہ شہر کے ماہر آرکیٹکٹ کا پیش کردہ ابتدائی مسودہ ہے جس میں حسبِ مشورہ ترامیم...