بہت خوب چوہدری صاحب !!!! خُدا خیر کرے کہ ہم ظفر صاحب کے فنِ تحریرسے زیادہ مولوی صاحب کی حق پرستی سے متاثر ہوئے جا رہے ہیں۔ آپ تو جیسا کہ سُنا ہے ماشاء اللہ مولوی صاحب سے پہلے ہی بیعت ہو چُکے ہیں بابت معاملہ عقد ثانی شریف :)
سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا کہ ملک کے امن و استحکام کو تباہ کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی اور دہشت گرد نے یہ سُن کر روتے ہوئے اپنی درخواست واپس لی اور جنگل کی طرف نکل گیا۔ بشکریہ واٹس ایپ
اوریا کا کہا یا لکھا سب کُچھ تو حرفِ آخر نہیں ہو سکتا ہمیں بنیادی طور پر ایک بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیا اسلام ایک عبادتی مذہب ہے یا یہ ایک مکمل دین ہے جو زندگی کے تمام امور بشمول کاروبارِ سلطنت میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ آمرانہ طرزِ حکومت خواہ اسلام کے نام پر ہو یا سیکولر ازم کے نام پر وہ...
جی بالکل آپ کی پہلی تحریریں بھی اچھی ہیں لیکن اِس میں آپ نے ایک ساد مُراد سی لڑکی کے ناقدانہ ویو پوائینٹ کو بڑی خوبی اور کمال سے پورٹریٹ کیا ہے۔ :) جاری رکھیےگا
خُدا کی بنائی ہوئی اس پُرپیچ بستی میں زیادہ تر لوگوں کو اُن کا گردو پیش ہی اُلجھائے یا لُبھائے رکھتا ہے۔ سطحی بلند نظری میسر ہو بھی جائے تو اُفق و عمود کی وسعتیں اپنی ہیبت سے انسان کو ذرہء بے نشاں بنا دیتی ہیں۔ہاں انسان جب اندرونِ ذات کی وسیع تر کائنات سے متعارف ہوتا ہے تو ساری بیرونی...
احباب سے گذارش ہے کہ بُنیادوں کی بہتر تعمیر کے حوالے سے اپنے علم و تجربہ سے مستفید فرمائیں۔ بالخصوص دیواروں کو سیم یا زیرِ زمین نمی سے محفوظ رکھنے کے لیے جو بھی تجاویز میسر ہوں براہِ کرم مہیا کی جائیں۔
اسلام آباد کو یار لوگ ازراہِ تفنن اسلام برباد بھی کہتے ہیں یہاں جو مخصوص طبقہ ہے اُن کا تو ہر دن ویلنٹائن ڈے ہے سو اچھا ہے کہ" کمی کمین " لوگ اُن کی نقل میں اپنی چال بھولنے کی غلطی سے بچ جائیں گے :)