محمد صابر صاحب شاملِ گفتگو ہونے کا شکریہ. میری معلومات کے مطابق سوائے باتھ رومز کچن, گیراج, لانڈری ایریا اور اوپن پیسجز کے تمام فرشوں کو زیرو لیول پر رکھا جاتا ہے. کبھی کمرے یا لاؤنج کے فرش کو دھونے کی ضرورت پیش آئے تو وائیپر سے پانی باہر نکالا جاتا ہے. دیواریں تمام کی تمام اپنی ہونی چاہییں خواہ...