آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں اگر پلاٹ کا لیول زیادہ نیچا ہو تو اخراجات میں کمی آ جاتی ہے لیکن آپ پانچ فٹ نیچے لیول پر بھی ایک بارہ بائی چودہ سائیز کے بیسمنٹ روم کا محتاط تخمینہ بتا سکتے ہیں؟ میرے ایک جاننے والے صاحب نے قریباً ایک مرلہ کی بیسمنٹ بنائی جو ایک کمرے اور باتھ روم پر مشتمل ہے. کھدائی کے...