نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    سرورِ کونین, تاجدارِ دو عالم, سیّد المُرسلین, آقائے نامدار کی ولادت باسعادت ساری کائنات کو مبارک ہو.

    سرورِ کونین, تاجدارِ دو عالم, سیّد المُرسلین, آقائے نامدار کی ولادت باسعادت ساری کائنات کو مبارک ہو.
  2. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ...
  3. آوازِ دوست

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    عزیز صاحب کو واقعی اب واپس لانا چاہیے اور شمشاد صاحب اگر خود سے نہیں آتے تو اُنہیں گن پوائینٹ پر لانے کی کوئی ترکیب بنائیں آخر کوئی حد ہوتی ہے روٹھنے کی :)
  4. آوازِ دوست

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    سر جی بس رہنے دیں تھیوری غلط ثابت ہو رہی ہے کہ محمد احمد بھائی شاعر بھی ہیں اور کرکٹ کے شائق بھی ہیں. آپ کو شاعری واقعی لطف نہیں دیتی یا اپوزیشن میں رہنے کو زیادہ انجوائے کرتے ہیں :)
  5. آوازِ دوست

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    چوہدری صاحب شاعر حضرات کو شعر سننے اور کہنے کی جو لت لگ جاتی ہے اُس سے بھی زیادہ شوق میں نے کرکٹ کے شیدائیوں کا کرکٹ میچ کے لیے دیکھا اور محسوس کیا ہے تو شاعری جس طرح ایک دماغی خلل سمجھی جاتی ہے کیا کرکٹ کی دیوانگی میں بھی معاملات کسی اور رُخ سے دیکھے جا سکتے ہیں؟ :)
  6. آوازِ دوست

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    بھلے وقتوں میں تو شائد شاعر ہونا ایک کیفیت بھی ہوا کرتی تھی کہ شاعر اکثر’' اے عشق ہمیں برباد نا کر'' کی چلتی پھرتی تصویر ہوا کرتا تھا اور اُس کا مفلس اور شرابی ہونا بھی اُسی شاعرانہ پیکج کا ایک ناگزیر حصّہ سمجھا جاتا تھا :)
  7. آوازِ دوست

    ناکام شاعرانہ مزاج عاشقوں کے نام۔۔۔

    چوہدری صاحب عشق میں اپنے تجربات کی سزا کئی مہربان شاعری کو دیتے ہیں تو کئی کرکٹ یا کسی اور کھیل میں اپنے جنوں کو مسافر کر دیتے ہیں. آپ کی کرکٹ سے دلچسپی کا اس تھیوری سے کتنا تعلق ہے :)
  8. آوازِ دوست

    ہم نے ڈالی ہے نئی ایک روانی کی طرح

    پاس رکھیں تو ملال، آگ لگائیں تو ملال دل بھی ہے کیا کسی تصویر پرانی کیطرح واہ!!!! بہت خوب
  9. آوازِ دوست

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کچن میں ایک کاکروچ تھا
  10. آوازِ دوست

    احبابِ اُردو محفل کو نمکین عید کی ساری خوشیاں مبارک ہوں :)

    احبابِ اُردو محفل کو نمکین عید کی ساری خوشیاں مبارک ہوں :)
  11. آوازِ دوست

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ...
  12. آوازِ دوست

    زندگی ایک مشکل سا کھیل ہے جو ہم چاہتے ہیں وہ سب مل بھی جائے تو کُچھ تشنگی رہ جاتی ہے۔ اب اِس کا...

    زندگی ایک مشکل سا کھیل ہے جو ہم چاہتے ہیں وہ سب مل بھی جائے تو کُچھ تشنگی رہ جاتی ہے۔ اب اِس کا کیا علاج کہ اِس کا کوئی علاج نہیں :)
  13. آوازِ دوست

    مبارکباد قیصرانی بھائی کے پینتالیس ہزار مراسلے ۔۔۔۔

    آپ کی خوبصورت تحریروں کو اِس خوبصورت سنگِ میل تک پہنچنا مبارک ہو :)
  14. آوازِ دوست

    اوہ تیری خیر

    حالیہ صورتِ حال کے تناظر میں تو لگتا ہے کہ یہ محض خواہش کو خبر بنا دیا گیا ہے :)
  15. آوازِ دوست

    عاشق تو کسی کا نام نہیں!

    آہ ظالم سماج !!! یہ تو نے کیا کیا؟
  16. آوازِ دوست

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    یہ ہاں اور نہیں کی محدود آپشنز بعض اوقات سنگین صورتِ حال پیدا کر دیتی ہیں جیسے کہ عدالت میں پھنسے ایک بے گناہ سے پوچھا جاتا ہے کہ وہ فقط ہاں یا نہیں میں جواب دے کہ وہ موقعہء واردات پر موجود تھا یا نہیں۔ اَب وہ غریب جیسے ہی صفائی پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ وہ تو کسی اور غرض سے وہاں گیا تھا تو جج...
  17. آوازِ دوست

    کیا ڈورومون کارٹونز پر پابندی لگنی چاہئے؟

    ہمیں سکول جانے سے پہلے چاچو مستنصر کے مارننگ پروگرام میں صرف پانچ منٹ کے کارٹون دیکھنے کی عیاشی حاصل تھی اور آج ڈورِ مون، پوگو اور پتا نہیں کیا کیا نان سٹاپ دستیاب ہے۔ بچے ہمہ وقت دستیاب تفریح سے خوشی سے دستبردار نہیں ہوتے۔ یہ یقینا" ایک قابلِ غور مسئلہ ہے۔ ایک کارٹون سیریز جس میں جان وغیرہ نامی...
Top