نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    خادم اعلیٰ صاحب! انگریزی سے یاری عربی سے بیزاری کیوں؟

    شايد جزوي طور پر آپ کی بات درست ہو مگر شمشاد بھائی انگريزي کي بہت شديد ضرورت ہے اردو انتہائي ضروري ہے اور عربی بھی کيونکہ عربی کے ذريعہ کچھ فکری تربيت بھی ممکن ہے نيز ہمارے ہاں پاکستان سے کتنے لوگ عرب ممالک ميں جاتے ہيں اگر ان جيسے لوگوں کے ليے کورس مرتب کيے جائيں اور جوکہ جوششيں ہو بھی رہي ہيں...
  2. راسخ کشمیری

    خادم اعلیٰ صاحب! انگریزی سے یاری عربی سے بیزاری کیوں؟

    اور جو انگريزي نے ہميں ديا ہے وہ تو ہم ديکھ ہی رہے ہيں :bee:
  3. راسخ کشمیری

    پاکستان میں حکومتی اسلحہ سازی

    دنيا ميں سارے ممالک بشمول امريکا ويورپ يہي کچھ کرتے ہيں يہ نہ ہوتا تو آج تک پاکستان کچا چبايا جا چکا ہوتا اور قرآنی احکامات يہي کہتے ہيں کہ طاقت اپناؤ البتہ استعمال کرنے کا طريقہ اور سليقہ بتايا ہوا ہے
  4. راسخ کشمیری

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    آي فون کے ليے اردو لکھنے کئی اپليکيشن ہيں ميں يہ استعمال کرتا ہوں http://itunes.apple.com/us/app/urdu-writer/id469339098?mt=8 کچھ ايسے بھی ہيں جو رومن لکھتے ہيں مگر نتيجہ اردو ہوتا ہے
  5. راسخ کشمیری

    السلام عليکم

    شکريہ لالی لالہ کی تانيث لالی ہے نا؟ :chatterbox:
  6. راسخ کشمیری

    السلام عليکم

    بھولا تو نہيں تھا دعاؤں ميں ياد رکھا آپ تو بالکل بھی نہيں بھولے تھے۔ کوشش رہے گی رشتہ برقرار رہے۔ اصل ميں کبھی توجہ عربی پر زيادہ ہو جاتی ہے اور کبھی اردو پر موسم بدلتا رہتا ہے۔ دل نہيں
  7. راسخ کشمیری

    السلام عليکم

    السلام عليکم اميد ہي سب خيريت وعافيت سے ہوں گے کافي عرصہ بعد محفل ميں حاضر ہوا ہوں۔ آپ سب کو السلام عليکم اور آداب نبيل صاحب۔ قيصراني۔ امن امان۔ جاويد اقبال۔ شمشاد بھائی ڈاکٹر ہمت علي۔ زيک محمد بلال محب علوي دوست باذوق الف نظامي شاکر القادري صاحب خاور عبد المجيد آپ سب کيسے ہيں؟ اور...
  8. راسخ کشمیری

    آئی فون میں اردو کلیدی تختہ

    میرے پاس آئی فون فور ہے۔ جیل بریک نہیں۔ کیا کوئی طریقہ ہے کہ ایپل سٹور سے اسے اتارا جاسکے؟ ایپل سٹور پر راشد کامران صاحب نے اپنا یہ پروڈکٹ رکھا ہوا ہے۔ اگر ان سے بات کرکے کوئی حل نکلتا ہو!! http://itunes.apple.com/us/app/urdu-blog-reader/id325631447?mt=8
  9. راسخ کشمیری

    پاکستان میں حکومتی اسلحہ سازی

    اس کو شایاش دینے کے لیے جوابی کاروائی مرتب کر رہا ہوں :) بیحد شکریہ آپ کا
  10. راسخ کشمیری

    پاکستان میں حکومتی اسلحہ سازی

    جزاکم اللہ خیر آپ نے معلوماتی دروازہ وا کردیا ہے۔ مجھے مزید معلومات درکار ہوں گی۔
  11. راسخ کشمیری

    پاکستان میں حکومتی اسلحہ سازی

    السلام علیکم ایک مشہور عربي پروگرام خواطر میں ایک ایسی ایپسوڈ بنائی گئی تھی جس میں ان مسلمان ممالک کا ذکر کیا تھا جو اسلحہ بناتے ہیں اس پروگرام میں پاکستان کا نام نظر انداز کیا گیا تھا۔ میں نے سوچا کہ پروگرام بنانے والے کو تفصیلی جواب لکھوں۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ مجھے معلومات درکار...
  12. راسخ کشمیری

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    قرآن کمپليکس نے بھی اس طرح کا ايک ٹول تيار کيا ہے مگر ابھی تک ريليز نہيں کيا
  13. راسخ کشمیری

    آئی فون اور آئی پيڈ (پروگرامر) درکار ہے

    السلام عليکم ميں نے ايپل سٹور پر اردو بلاگ ريڈر ديکھا ہے۔ ميں نے اسے اپنے آئی پيڈ پر بھی استعمال کيا مجھے اسکا آئيڈيا اچھا لگا۔ اس کا بنانے والا کون ہے؟ ميں http://reader.myurdublog.com/ پر جاتا ہوں مگر صفحہ ظاہر نہيں ہوتا۔ کيا اس کے بنانے والے راشد کامران صاحب ہيں؟ کيا کسی کے علم ميں کوئی...
  14. راسخ کشمیری

    سلمان گیلانی ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر

    آپ کی بات عجيب سی لگی
  15. راسخ کشمیری

    برائے محترم نبیل صاحب (وی بلٹن)

    جی بالکل تبدیلیاں تو بے شمار ہوئی ہیں۔ بہر کیف نوازش آپ کی اگر کوئی نظر آئے تو مطلع ضرور کریں
  16. راسخ کشمیری

    برائے محترم نبیل صاحب (وی بلٹن)

    السلام علیکم نبیل صاحب آپ کو یہ پوسٹ یاد ہے؟ وی بلٹن کے نئے ورزن میں اسے کیسے قابلِ عمل بنایا جاسکتا ہے؟ شکریہ
  17. راسخ کشمیری

    وي بلٹن پورٹل

    خواجہ صاحب جزاک اللہ خير
  18. راسخ کشمیری

    وي بلٹن پورٹل

    السلام عليکم اگر ميں وي بلٹن خريدتا ہوں نيا تو کيا اس ميں فورم جيسا پہلا صفحہ شامل ہوتا ہے يا وہ الگ سے خريدنا پڑتا ہے جيسا کہ يہاں ہے http://www.urduweb.org/mehfil نيز اسکے سيٹ اپ کرنے کا کيا طريقہ ہے؟ نوازش وعنايات کا شکريہ
  19. راسخ کشمیری

    (مطلوب) سورۃ الفاتحہ خطِ نستعليق ميں

    سورۃ الفاتحہ بخط مرحوم نفيس الحسينی از سويد
  20. راسخ کشمیری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    بہت زبردست جناب اللہ خوش رکھے الذی کی کشش درست معلوم نہيں ہوتی
Top