برائے محترم نبیل صاحب (وی بلٹن)

نبیل

تکنیکی معاون
وی بی 4 کے لیے فی الحال اس طرح کا کوئی قابل عمل ہیک منظر عام پر نہیں آیا ہے۔ وی بی 3 والا ہیک اب استعمال نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ورژن 3 سے ورژن 4 میں کافی تبدیلیاں واقع ہو گئی ہیں۔
 
Top