آئی فون اور آئی پيڈ (پروگرامر) درکار ہے

السلام عليکم

ميں نے ايپل سٹور پر اردو بلاگ ريڈر ديکھا ہے۔ ميں نے اسے اپنے آئی پيڈ پر بھی استعمال کيا مجھے اسکا آئيڈيا اچھا لگا۔

اس کا بنانے والا کون ہے؟
ميں http://reader.myurdublog.com/ پر جاتا ہوں مگر صفحہ ظاہر نہيں ہوتا۔ کيا اس کے بنانے والے راشد کامران صاحب ہيں؟

کيا کسی کے علم ميں کوئی ايسا شخص ہے جو آئی پيڈ اور آئی فون کے لئے پروگرام بناسکے؟

از راہِ عنايت کسی کے علم ميں ہو تو ضرور مطلع کريں۔
شکريہ
 
Top