ویسے تو اتوار کا دن ہم نے ایک گروپ بنایا ہوا ہے وہاں جاکر ہم ادبیات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں۔ کتابیں پڑھنے کے لئے میں نے یہ کیا ہے کہ ہر وقت زیر مطالعہ کتاب ساتھ گاڑی میں بھی رکھتا ہوں جہاں گاڑی کھڑی ہوتی ہے وہاں میری کتاب کھل جاتی ہے چاہے 4 سطریں ہی کیوں نہ پڑھ لوں
اور بہن باقی سب...