حسن نثار اگرچہ ميرے شہر کا ہے مگر مجھے انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اس شخص کا ادب کے ساتھ کوئی لينا دينا نہيں۔ اس شخص کے ہر کالم کسی نہ کسی حوالے سے سب وشتم سے لبريز ہوتا ہے۔ علامہ اقبال کے حوالے سے ہرزہ سرائی جو موصوف نے کی اچھی نہيں لگی اور انہوں نے دلآزاری کی ہے۔ مگر ميں موصوف کو اس لئے...