ورڈ پريس خوبصورت اردو تهيم

راسخ کشمیری نے 'اردو سوفٹ ویر سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 9, 2012

  1. راسخ کشمیری

    راسخ کشمیری محفلین

    مراسلے:
    854
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    عرصه دراز تك ميں نے ايك اردو بلاگ لكها مگر كچه عرصه سے ميں نے اس طرف بالكل توجه نهيں دى، اب ميں نے وه بلاگ ختم كرديا هے عربى بلاگ كے ساته كه ايك نئے ڈومين پر نئے سرے سے بلاگنگ شروع كروں گا ان شا الله

    http://rasikh.net

    بہر كيف مجه سے كئى احباب نے تهيم طلب كى تهى ميں نے اسے خريدكر اس ميں رنگ وغيره تبديل كيا تها اب چونكه بلاگ ہى نہيں ہے تَ ميں تهيم يہاں پيش كر رہا ہوں

    پلگ ان او تهيم يہاں سے ڈاؤن لوڈ كرليں

    http://dl.dropbox.com/u/16309712/arthemia-premium.zip

    [​IMG]
     
    • متفق متفق × 1
  2. محمد بلال خان

    محمد بلال خان محفلین

    مراسلے:
    126
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وعلیکم السلام
    تھیم کے لیئے بہت شکریہ میں بھی اس تھیم کی تلاش میں تھا ۔
    جزاک اللہ
     
  3. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ڈاونلوڈ نہیں ہورہی ۔
     
  4. aqeel qureshi

    aqeel qureshi محفلین

    مراسلے:
    7
    راسخ بھائی میرا بلاگ دیکھئے ،اردو میں بھی کچھ کیجئے ادھر تو اردو والی دنا ہے ،میرا بلاگ دیکھے کیسا ہے
    http://knooz-e-dil.blogspot.com/2013/10/blog-post_23.html
     
  5. ڈاکٹر معظم

    ڈاکٹر معظم محفلین

    مراسلے:
    165
    راسخ بھائی پلگ ان او رتهيم دئیے گئے لنک پر موجود نہیں ہیں، ہمیں ان کی ضرورت ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر