السلام عليکم

السلام عليکم
اميد ہي سب خيريت وعافيت سے ہوں گے

کافي عرصہ بعد محفل ميں حاضر ہوا ہوں۔

آپ سب کو السلام عليکم اور آداب

نبيل صاحب۔ قيصراني۔ امن امان۔ جاويد اقبال۔ شمشاد بھائی ڈاکٹر ہمت علي۔ زيک محمد بلال محب علوي دوست باذوق الف نظامي شاکر القادري صاحب خاور عبد المجيد آپ سب کيسے ہيں؟

اور بقيہ دوست احباب کو بہت بہت سلام
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بہت شکریہ تعارف دینے کا۔

آج کیسے بھول پڑے اور آئندہ کب بھولنا ہے؟
 
و علیکم السلام

بہت شکریہ تعارف دینے کا۔

آج کیسے بھول پڑے اور آئندہ کب بھولنا ہے؟

بھولا تو نہيں تھا دعاؤں ميں ياد رکھا آپ تو بالکل بھی نہيں بھولے تھے۔

کوشش رہے گی رشتہ برقرار رہے۔ اصل ميں کبھی توجہ عربی پر زيادہ ہو جاتی ہے اور کبھی اردو پر موسم بدلتا رہتا ہے۔ دل نہيں
 
بلال

محفلین
وعلیکم السلام
بھائی یہاں تو سب اچھا ہے۔ آپ سنائیں کیسے حالات ہیں؟ میں تو سمجھا شاید آپ اردو اور اس کی محفل کو بھول ہی گئے ہو۔
خیر آپ کو واپس دیکھ کر اچھا لگا۔ یوں تو میں خود بھی محفل پر کبھی کبھار ہی دیکھا جاتا ہوں مگر امید ہے آپ پابندی سے آتے رہیں گے۔
 
الحمد للہ سب ٹھيک۔ روز بروز نئی مصروفيات کے باعث وقت نکالنا مشکل ترين ہوتا جاتا ہے۔ مگر فرصت نکال کر سلام دعا کرتے رہيں گے ان شاء اللہ
 
تبسم

Top