وي بلٹن پورٹل

السلام عليکم

اگر ميں وي بلٹن خريدتا ہوں نيا تو کيا اس ميں فورم جيسا پہلا صفحہ شامل ہوتا ہے يا وہ الگ سے خريدنا پڑتا ہے جيسا کہ يہاں ہے

http://www.urduweb.org/mehfil

نيز اسکے سيٹ اپ کرنے کا کيا طريقہ ہے؟

نوازش وعنايات کا شکريہ
 
Top