واہ شکییل بھائی ۔۔۔ماشاءاللہ خیال اور روانی کمال ہے
اب تسلی ہوئی ہے تھوڑی سی
بات آگے چلی ہے تھوڑی سی
اب بات تھوڑی سی کہاں رہی اب تو بہت آگے نکل گئی ۔۔۔۔
کیا بات ہے ۔۔
مقطع لاجواب ۔۔۔
اوور آل عمدہ ۔ ۔ ۔
واہ واہ سر جی خوب نظم کہی ہمیں اپنا بچپن یاد دلا دیا محلے کی لائبریری سے لایا کرتے تھے چار آنے کرائے پر پڑھنے کے لیے ۔۔۔حکیم سعید صاحب کا ایک جوابی خط بھی ہمارے پاس ابھی تک محفوظ ہے ۔ ۔ ۔ نونہال بہترین رسالہ ہے بچوں کے لیے ۔۔۔
ہم تو اُنہیں استاد محترم سے اصلی مبارکبادی دلوانے کے چکر میں تھے اس بہانے۔۔ خیر خواہی میں۔۔۔ اور آپ نے اِسے رولا کا نام دے دیا۔۔۔ :disappointed:
۔۔👇
ہماری بات کی تصدیق بھائی صاحب کرینگے۔ ۔ ۔
بھئی واہ زبردست کیا بات ہے ہماری۔۔۔ ہیں نا محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ان اٹھارہ ہزار کی مبارکباد وصول کرنے والوں کو ہمارا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے ۔ ۔۔ ۔ :thinking:
پھر آپ کو پتہ ہے نہ ہم تو ہیں ہی بہہہہہہہت۔۔۔اکثر آنسو کی روانی کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ رواں ہوتا ہے اس کی روانی کے لیے ایک دوپٹے کا پلو چاہیے ہوگا ۔۔۔ اب آپا اور آپ ڈیسائیڈ کرلیں ۔۔۔:laugh: