نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    شاباش لڑکی ۔۔۔میں بس چیک کر رہا تھا کہ دماغ حاضر ہے تمھارا یا نہیں ۔۔۔گڈ ۔۔۔یو آر پاس۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    اور فدوی آپ کی تشریف آوری بسلسلہ مباکبادی روز ولادتِ خاکسار پر آپ کا تہہ دل سے ممنون ہے امید ہے بالمشافہ ملاقات کا کوئی اہتمام جلد پایہء تکمیل کو پہنچے کا جس میں صحبت ما بدولت سے مستفید ہونے کے پر مسرت موقع اور آپ کی خوش نوائی کی سماعت کے خوش کن خیالات میں ہم محو ہیں۔۔:hypnotized:
  3. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    شکریہ سر جی ۔ ۔ ۔ بس یہی کوئی ملا کے بیس+ پچیس اوپر چاراور ملا لیں۔۔۔:cool:
  4. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    آپا آپ کو سپیشل سمجھتی ہیں آئی تھنک ۔ ۔ ۔یعنی special child ۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    کیا سندر بن کے جنگلات تو نہیں کہنا چاہ رہیں ۔ ۔ ۔ یا سندر مجھے کہہ رہی ہیں ۔۔۔ تو پھر ایک بار پھر شکریہ ۔۔۔ :battingeyelashes:
  6. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    اسی لیے آپ کو کہا تھا ۔ ۔ ۔ :D پہلے ملیں تو سہی پسند کا اظہار بھی فرما دینگے ۔ ۔ ۔ صھیح کو تو صحیح لرلیں پہلے ۔ ۔ ۔ آپا نے بھی ایویں متفق والی ریٹنگ مار دی۔۔۔تمھارا خیال کرتے ہوئے :laugh:
  7. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    اور بہت سارا شکریہ سیما آپا کا ان کی محبتوں کا :hatoff:
  8. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی آپ کی تہنیت تہ دل سے قبول ۔۔۔ :)
  9. اکمل زیدی

    :rose:بہت بہت شکریہ اُردو محفل :in-love:

    :rose:بہت بہت شکریہ اُردو محفل :in-love:
  10. اکمل زیدی

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    سر جی کہانی گو کہ آپ نے خود ساختہ کہی مگر پوری ساخت الگ ہی کہانی سنا رہی ہے ۔۔خیر جو بھی آپ نے بیان کیا شاید اسی بات کو لے کر کیس کا فیصلہ ہو گیا خیر میں تو صرف اتنا عرض کرونگا کہ پوری کہانی میں سارے عوامل پیش نظر رکھے گئے کہ آگے کیا معاملات ہو سکتے ہیں اور جس طرح ظہیر کو سپونسر کیا جا رہا ہے...
  11. اکمل زیدی

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    غلطی تو کہیں نہ کہیں ہوئی ہے مگر میں آپ کے اس پیمانے سے متفق نہیں ہوں صرف کان کے تین چھید دیکھ پر ہی آپ نے پوری تربیت کو سوالیہ نشان بنا دیا۔۔ بالکل متفق صحیح بات ہے نظر رکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    جی بالکل استعمال سے نہ روکیں بلکہ ڈائریکشن دے دیں اُن کی پوٹنیشلیٹی کو ۔ ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    وقار صاحب۔۔ جیسا کہ پہلے عرض کیا گیا کہ لڑکی کی عمر غلط لکھوائی جا سکتی ہے مگر ابھی تو والدین کی شادی کو اٹھارہ سال نہیں ہوئے ہیں۔۔ نکاح ہی پروف نہیں ہو پارہا کہ ہوا بھی ہے یا نہیں نکاح خواں بھی انکار کر چکا ہے ۔۔ تو شوہر ہونا بھی مشکوک۔۔ یہ بالکل الگ موضوع ہے کہ اسطرح کے اقدام کیوں اٹھائے...
Top