نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    جنت کی آرزو میں کہاں جا رہے ہیں لوگ جنت تو کربلا میں منگا لی حسین نے
  2. اکمل زیدی

    مبارکباد عید غدیر مبارک ہو

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    حُبِّ اہلِ بیت جزوِ ایمان ہے

    سبحان اللہ -ماشاءاللہ - جزاک اللہ ۔۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: 18 ذی الحج۔ یوم تکمیل دین عیدالاکبر آپ اورآپ کے اہل خانہ...

    :rose: :rose: :rose: :rose: :rose: 18 ذی الحج۔ یوم تکمیل دین عیدالاکبر آپ اورآپ کے اہل خانہ کو عید غدیر مبارک:rose::rose::rose::rose::rose:
  5. اکمل زیدی

    واہ کیا اکاونٹنگ ہے ۔۔۔

    واہ کیا اکاونٹنگ ہے ۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    15 ذی الحجہ ولادت باسعادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو :rose:

    15 ذی الحجہ ولادت باسعادت حضرت امام علی نقی علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو :rose:
  7. اکمل زیدی

    بہت ممنوں ہوں آپ سب کا آپ کی پرخلوص دعاوں کا جزاک اللہ۔۔۔کافی بہتر ہیں اب زوجہ محترمہ شکر...

    بہت ممنوں ہوں آپ سب کا آپ کی پرخلوص دعاوں کا جزاک اللہ۔۔۔کافی بہتر ہیں اب زوجہ محترمہ شکر الحمدللہ ہڈی کا مسئلہ نہیں ہوا کوئ۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    ایکسڈنٹ ہوا ہے عید کے پہلے دن بیگم بچے ساتھ تھے بچوں کی اور میری بچت ہوگئی بیگم کو کافی گہری...

    ایکسڈنٹ ہوا ہے عید کے پہلے دن بیگم بچے ساتھ تھے بچوں کی اور میری بچت ہوگئی بیگم کو کافی گہری چوٹیں لگی ہیں جلد صحتیابی کے لیے دعا وں کے لیےملتمس ہوں۔۔۔۔جزاک الللہ خیر۔۔
  9. اکمل زیدی

    7 ذی الحجه : روزِ پُر سوز شہادت امام محمد باقر علیہ السلام ابنِ امام زین العابدین علیہ السلام...

    7 ذی الحجه : روزِ پُر سوز شہادت امام محمد باقر علیہ السلام ابنِ امام زین العابدین علیہ السلام پر وقت کے امام کو اور تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں ۔
  10. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بھیا کتنی غلط بات ہے ہمارے شہر آمد اور ہم ہی بے خبر۔۔۔بتایا نہیں آپ نے چلتے پھرتے ہی کوئی ذکر کر دیتے ۔۔۔۔کوئی عنوان بنا دیتے قائداعظم میں آرہا ہوں ۔۔یا شہر قائد تجھے سلام--- یا پھر بھائی لوگو ہوشیار ہم چل پڑے وغیرہ ۔۔۔ویسے تفنن بر طرف کب لا رہے ہیں۔۔۔تشریف۔۔۔ قبلہ ۔۔
  11. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    عمران بھائی سب چھوڑیں بس یہ دیکھیں کہ تابش بھائی کراچی آرہے ہیں جلدی سے کوئی پروگرام رکھ لیں ورنہ یہ صرف احمد بھائی سے مل کر چلے جائینگے ان کی آمد کا فائدہ اٹھائیں اور سب کو مدعو کردیں اب تو آنا ہی پڑے گا سب کو۔۔۔کیسی لگی میری چلاکی۔۔۔۔:lol:
  12. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ارے وقار بھائی آپ بھی نہ خواہ مخواہ سیریس ہو جاتے ہیں ۔۔۔میں تو یوں ہی کہہ رہا تھا ۔۔۔۔انشاءاللہ ہم آپ کے اس فہم پر آپ کو نازاں ہونے کا سبب فراہم کرینگے ۔۔۔اور انتخاب کو کما حقہ درست نہیں تو کسی حد تک صحیح ثابت کرنے میں اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائینگے۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    نن۔۔نہیں بھئ نہیں۔۔ایویں قبول کرتے ہیں ۔۔۔۔اب ہم وقار بھائی کی دیدہ وری پر کوئی آنچ نہ آنے دینگے۔۔۔۔:cool:
  14. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ہم کوئی لال بس کوئی ہیں ہمارے یہاں جگہ جگہ لال کارپٹ نظر آرہا ہے کراچی کی شاہراہوں پر لال بس کے چلنے کی وجہ سے ۔۔۔ :ROFLMAO:
  15. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    احسن بھائی مشاعرے کو پھیکا بنانے کی کوشش نہ کیجیے ۔۔برائے مہربانی اپنی شرکت سے اور وقار بھائی کی دعوت سے مشاعرے کا وقار برقرار رکھنے کے لیے آپ کی شرکت ضروری ہے ۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    واہ واہ کیا نظر پائی ہے آپ نے وقار بھائی ۔۔۔کتنے مردم شناس ہیں آپ آج اندازہ ہو گیا ۔ ۔ ۔ :mrgreen:
  17. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بہت خوب بھائی صاحب مصرع بھی خوب ہے بحر بھی اچھی ہے کوشش ہو سکتی ہے مدعو تو ہو چکے ہیں نہیں ہوتے تو خود ہی زبردستی گھسنے کی کوشش کرتے :D
  18. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    ماشاءاللہ جہاں اس دھاگے کی خوشی پھر سالگرہ کی خوشی پھر ہمیں بحیثیت شاعر غلطی سے ہی سہی مگر پھر بھی خوشی اتنا اچھے مشاعرے میں ممکنہ شرکت کی خوشی ۔۔(سنڈےکو ہو تو زیادہ بہتر ہے گھر سے آنلائن آجائینگے تسلی سے) ۔۔اور پھر ایک اور خوشی کا ذکر ہمارے اندازہ کو یقین میں بدلنے کی خوشی اور وہ یہ کہ ۔۔۔
Top