نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    وارث بھائی السلام و علیکم ۔۔۔بڑے دنوں بعد آپ سے شرف گفتگو حاصل کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔۔۔ قبلہ یہ بتائیے فارسی سیکھنے کا آسان راستہ کوئی آن لائن کے علاوہ ۔۔مجھے عربی اور فارسی سیکھنے کا بہت شوق ہے ۔۔عربی تو خیر اس ایم - اے کے طفیل کچھ آہی جائے گی مگر فارسی کا کیا کریں ؟
  2. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں بھائی یہیں ہوں۔۔۔کسی پر کچھ بنتا ہے تو لکھ مارتا ہوں۔۔۔تم سناو کیسے ہو سب سیٹ ؟
  3. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جزاک اللہ ۔ ۔۔
  4. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اب یقین آیا کہ تمھاری شادی ہو گئی ۔ ۔ ۔
  5. اکمل زیدی

    تازہ کیفیت میں ابھی ابھی ایک شعر وارد ہوا ۔۔سوچا آپ سے شیئر کرتا چلوں۔۔...

    تازہ کیفیت میں ابھی ابھی ایک شعر وارد ہوا ۔۔سوچا آپ سے شیئر کرتا چلوں۔۔ -------------------------------------------------------- یہ مت سمجھے کوئی ہم ہار جاتے ہیں ہاں بس یہ ہے کہ، لہجے مار جاتے ہیں
  6. اکمل زیدی

    17 صفر : روزِ شہادت امام علی رضا علیہ السلام پر عالم اسلام کو ہدیہ تعزیت پیش ہے -

    17 صفر : روزِ شہادت امام علی رضا علیہ السلام پر عالم اسلام کو ہدیہ تعزیت پیش ہے -
  7. اکمل زیدی

    تاسف عبدالقیوم چوہدری صاحب کی والدہ کا انتقال پُرملال

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ خدا غریقِ رحمت کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عنایت کرے - الہی آمین
  8. اکمل زیدی

    رضائے حق کی ہر اک راہ میں ہے نقش حُسینؑ میں کربلا سے نہ جاؤں تو راستہ کیا ہے؟ (سید وحید الحسن...

    رضائے حق کی ہر اک راہ میں ہے نقش حُسینؑ میں کربلا سے نہ جاؤں تو راستہ کیا ہے؟ (سید وحید الحسن ہاشمی)
  9. اکمل زیدی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کہو نہ حاجت ذکر شہ ہُدی کیا ہے حسینؑ ہی نے تو ثابت کیا خُدا کیا ہے؟
  10. اکمل زیدی

    خدا صحت و تندرستی عنایت کرے - الہی آمین۔

    خدا صحت و تندرستی عنایت کرے - الہی آمین۔
  11. اکمل زیدی

    25 محرم : روزِ پرسوز شہادت امام زین العابدین علیہ السلام پر تعزیت پیش ہے۔

    25 محرم : روزِ پرسوز شہادت امام زین العابدین علیہ السلام پر تعزیت پیش ہے۔
  12. اکمل زیدی

    باقی سب تو بہت اچھا ہے مگر یہ اخبار پڑی رہتی سمجھ نہیں آیا۔۔۔ ؟؟

    باقی سب تو بہت اچھا ہے مگر یہ اخبار پڑی رہتی سمجھ نہیں آیا۔۔۔ ؟؟
  13. اکمل زیدی

    خوب محترمہ بہت عمدہ ۔۔۔۔دست مفلوج میں تلوار پڑی رہتی ہے ۔۔۔۔واہ واہ ۔۔شاعر کون ہیں ۔۔۔؟

    خوب محترمہ بہت عمدہ ۔۔۔۔دست مفلوج میں تلوار پڑی رہتی ہے ۔۔۔۔واہ واہ ۔۔شاعر کون ہیں ۔۔۔؟
  14. اکمل زیدی

    ہُوا شہید تو وہ دِیدِ حق کی چھاؤں میں تھا (منقبت) غزل نمبر 170 شاعر امین شارؔق

    بہت عمدہ ۔۔ماشاءاللہ ۔۔۔خدا کرے زور قلم اور زیادہ ۔ ۔۔ ہر ایک شہر میں تھا اور ہر ایک گاؤں میں تھا غمِ حُسین کا ماتم تو کہکشاؤں میں تھا واہ۔۔۔
  15. اکمل زیدی

    حُسین چاہتے تو قتلِ عام کردیتے (منقبت) غزل نمبر 169 شاعر امین شارؔق

    ماشاءاللہ۔۔۔یہ تو وہی چاہتے ہیں جو خدا چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    منقبت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

    ماشاءاللہ ۔۔۔بھائی صاحب ۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
  17. اکمل زیدی

    عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساتھ کٹا حسین کا سر نعرہ تکبیر کے ساتھ

    عجب مذاق ہے اسلام کی تقدیر کے ساتھ کٹا حسین کا سر نعرہ تکبیر کے ساتھ
  18. اکمل زیدی

    السلام و علیکم ۔ ۔ ۔

    السلام و علیکم ۔ ۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    سب سے پہلے تو بہت معذرت کچھ ناگذیر مصروفیات کی وجہ سے شرکت نا کر پاتا مگر ایک بری خبر اچھی لگی کے مشاعرہ نہ ہو پایا ۔۔۔ ورنہ ہم پہلی بار باقاعدہ دعوت ملنے کے باوجود شرکت کرنے سے قاصر رہ جاتے۔۔۔انشاءاللہ اب اگر انعقاد ہوا تو شرکت کو یقینی بنائینگے۔۔۔
  20. اکمل زیدی

    اے اہل عزا پھر الم و غم کے دن آئے ۔۔پھر بیکسئی شاہ دو عالم کے دن آئے :weep:

    اے اہل عزا پھر الم و غم کے دن آئے ۔۔پھر بیکسئی شاہ دو عالم کے دن آئے :weep:
Top